پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کچے کے ڈاکو پولیس سے اپنے ساتھی کو چھڑا کر لے گئے

datetime 26  ستمبر‬‮  2024

کچے کے ڈاکو پولیس سے اپنے ساتھی کو چھڑا کر لے گئے

کراچی (این این آئی)کچے کے ڈاؤکوں کا راج شہر میں بھی برقرار ہے، ڈاکو جدید اسلحہ لیکر شہر میں پہنچے اور اپنے ساتھی ڈاکو محبوب ناریجو کو فائرنگ کرتے ہوئے پولیس تحویل سے چھڑا کر لے گئے۔تفصیلات کے مطابق سکھر سینٹر جیل سے سکھر پولیس لائن کی پولیس قیدی محبوب ناریجو کو پیشی پر پیر… Continue 23reading کچے کے ڈاکو پولیس سے اپنے ساتھی کو چھڑا کر لے گئے

جسم سے باہر دل رکھنے والے 8دن کے بچے کا سرجری نہ ہونے کے باعث انتقال

datetime 26  ستمبر‬‮  2024

جسم سے باہر دل رکھنے والے 8دن کے بچے کا سرجری نہ ہونے کے باعث انتقال

کراچی (این این آئی)جسم سے باہر دل رکھنے والا 8دن کا بچہ سرجری نہ ہونے کے باعث انتقال کر گیا، انتہائی رسکی اور پاکستان میں پیڈیاٹریک کارڈک سرجنز کی کمی کے سبب بچے کی بروقت سرجری نہ ہو سکی۔اہلِ خانہ کے مطابق بچے کا دل پیدائشی طور پر جسم سے باہر تھا، بچے کو مختلف… Continue 23reading جسم سے باہر دل رکھنے والے 8دن کے بچے کا سرجری نہ ہونے کے باعث انتقال

گھریلو ناچاقی پر بہو نے پٹرول چھڑک کر گھر کوآگ لگا دی

datetime 26  ستمبر‬‮  2024

گھریلو ناچاقی پر بہو نے پٹرول چھڑک کر گھر کوآگ لگا دی

نارووال(این این آئی)نارووال کے نواحی گائوں سنکھترہ میں گھریلو ناچاقی پر بہو نے پٹرول چھڑک کر گھر کوآگ لگا دی اور موقع سے فرار ہو گئی۔ واقعے کے نتیجے میں قیمتی سامان اور زمینوں کے کاغذات جل کر راکھ ہوگئے، واقعہ کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اہل خانہ اور محلے دار اپنی… Continue 23reading گھریلو ناچاقی پر بہو نے پٹرول چھڑک کر گھر کوآگ لگا دی

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہائی برڈ ڈبل ڈیکر بسوں کاباضابط افتتاح

datetime 26  ستمبر‬‮  2024

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہائی برڈ ڈبل ڈیکر بسوں کاباضابط افتتاح

لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 5ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بسوں کاباضابط افتتاح کر دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بس کا معائنہ کیا اور ڈبل ڈیکر بس میں سفر بھی کیا، حکام کی جانب سے وزیراعلی مریم نواز کو ہائبرڈ ڈبل ڈیکر… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہائی برڈ ڈبل ڈیکر بسوں کاباضابط افتتاح

خاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ، 3ملزمان گرفتار

datetime 26  ستمبر‬‮  2024

خاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ، 3ملزمان گرفتار

لاہور ( این این آئی)خاتون سے اجتماعی زیادتی کے واقعے میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ لاہور کے قریب روڑا گائوں میں پیش آیا۔ چوکی لکھوکی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اجتماعی زیادتی میں ملوث 3ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی سے… Continue 23reading خاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ، 3ملزمان گرفتار

نواز شریف کا اکتوبر کے پہلے ہفتے لندن جانے کا امکان

datetime 26  ستمبر‬‮  2024

نواز شریف کا اکتوبر کے پہلے ہفتے لندن جانے کا امکان

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا اکتوبر کے پہلے ہفتے میں لندن جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کا 5 سے 7 اکتوبر تک لندن جانے کاامکان ہے، نواز شریف میڈیکل چیک اپ کے لیے لندن جائیں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ نواز شریف کچھ روز لندن… Continue 23reading نواز شریف کا اکتوبر کے پہلے ہفتے لندن جانے کا امکان

خیبر پختونخوا: بجلی کے 17 میں سے 7 پراجیکٹس مکمل

datetime 26  ستمبر‬‮  2024

خیبر پختونخوا: بجلی کے 17 میں سے 7 پراجیکٹس مکمل

پشاور(این این آئی)صوبہ خیبر پختون خوا کی حکومت کی جانب سے بجلی سے متعلق شروع کیے گئے 17 میں سے 7 پراجیکٹس مکمل ہو گئے ہیں۔یہ بات مشیرِ خزانہ خیبر پختون خوا مزمل اسلم نے ‘ایک انٹرویو میں بتایا کہ خیبر پختون خوا حکومت کی جانب سے بجلی ٹرانسمیشن لائن اور ریگولیٹری اتھارٹی بنانے کا… Continue 23reading خیبر پختونخوا: بجلی کے 17 میں سے 7 پراجیکٹس مکمل

منی بجٹ نہیں لایا جارہا، نان فائلرز پرپابندیاں لگانے کی منظوری وزیراعظم نے دی ،ایف بی آر

datetime 25  ستمبر‬‮  2024

منی بجٹ نہیں لایا جارہا، نان فائلرز پرپابندیاں لگانے کی منظوری وزیراعظم نے دی ،ایف بی آر

اسلام آباد (این این آئی) ایف بی آر کے ممبر ان لینڈ ریونیو پالیسی حامد عتیق سرور نے کہا ہے کہ منی بجٹ نہیں لایا جارہا، جبکہ نان فائلرز پرپابندیاں لگانے کی منظوری وزیراعظم نے دی ہے۔بدھ کوسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ممبر ایف بی آر آئی آر پالیسی ڈاکٹر حامد… Continue 23reading منی بجٹ نہیں لایا جارہا، نان فائلرز پرپابندیاں لگانے کی منظوری وزیراعظم نے دی ،ایف بی آر

بارش برسانے والا نیا سسٹم آج پاکستان میں داخل ہوگا

datetime 25  ستمبر‬‮  2024

بارش برسانے والا نیا سسٹم آج پاکستان میں داخل ہوگا

لاہور( این این آئی)بارش برسانے والا نیا سسٹم آج پاکستان میں داخل ہوگا جس کی وجہ سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان کاٹھیا نے الرٹ جاری کرتے ہوئے پورے صوبہ کے ڈپٹی کمشنرز کو مشینری سمیت عملہ کوالرٹ رکھنے کی ہدایت کردی ہے۔پی ڈی… Continue 23reading بارش برسانے والا نیا سسٹم آج پاکستان میں داخل ہوگا

Page 56 of 12040
1 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 12,040