منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

پہلے بھی ایسی سزائیں دی گئیں جو ہائیکورٹ میں جا کر ختم ہوئیں، علیمہ خان

datetime 17  جنوری‬‮  2025

پہلے بھی ایسی سزائیں دی گئیں جو ہائیکورٹ میں جا کر ختم ہوئیں، علیمہ خان

راولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ پہلے بھی ایسی سزائیں دی گئیں جو ہائیکورٹ میں جا کر ختم ہوئیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسی سزا سنائی ہے جو تاریخ میں یاد رکھی جائے گی، بانی پی ٹی آئی کو یونیورسٹی بنانے پر… Continue 23reading پہلے بھی ایسی سزائیں دی گئیں جو ہائیکورٹ میں جا کر ختم ہوئیں، علیمہ خان

عمران خان ،بشریٰ بی بی کو سزا،لیگی رکن اسمبلی و دیگر کا جشن، مٹھائی تقسیم

datetime 17  جنوری‬‮  2025

عمران خان ،بشریٰ بی بی کو سزا،لیگی رکن اسمبلی و دیگر کا جشن، مٹھائی تقسیم

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سزا کے بعد لیگی رہنمائوں کی جانب سے جشن منایا گیا اور مٹھائی تقسیم کی گئی۔احتساب عدالت کی جانب سے 190ملین پائونڈز کیس میں عمران کان اور ان کی اہلیہ کو سزا سنائے جانے کے بعد… Continue 23reading عمران خان ،بشریٰ بی بی کو سزا،لیگی رکن اسمبلی و دیگر کا جشن، مٹھائی تقسیم

امتحان میں 60 فیصد سے زائد نمبر لینے والے طلبا کے لئے بڑی خبر

datetime 17  جنوری‬‮  2025

امتحان میں 60 فیصد سے زائد نمبر لینے والے طلبا کے لئے بڑی خبر

مکوآنہ (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 60 فیصد یا اس سے زائد نمبر لینے والے طلباء کے لیے خوشخبری سنا دی۔تفصیلات کے مطابق ہونہار اسکالر شپ پروگرام کے تحت چیکس کی تقسیم کی تقریب ہوئی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لیپ ٹاپ اسکیم کا افتتاح کیا۔اس موقع وزیراعلیٰ پنجاب نے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading امتحان میں 60 فیصد سے زائد نمبر لینے والے طلبا کے لئے بڑی خبر

20جنوری کے بعد پی ٹی آئی لیٹ کراورحکومت اکڑ کر مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا

datetime 17  جنوری‬‮  2025

20جنوری کے بعد پی ٹی آئی لیٹ کراورحکومت اکڑ کر مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا

اسلام آباد(این این آئی)عمران کوسزاہوئی توپی ٹی آئی حکومت کو برا کہنے لگے گی، مذہبی کارڈ کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ حکومت اور پی ٹی آئی چاہتے ہیں عمران جیل میں رہیں تو معاملات طے کون کریگا، نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ 20 تاریخ کے بعد پی… Continue 23reading 20جنوری کے بعد پی ٹی آئی لیٹ کراورحکومت اکڑ کر مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا

سپین کشتی حادثہ، 12پاکستانیوں کو مبینہ طور پر قتل کرنے کا انکشاف

datetime 16  جنوری‬‮  2025

سپین کشتی حادثہ، 12پاکستانیوں کو مبینہ طور پر قتل کرنے کا انکشاف

گجرات (این این آئی)مراکش کی سمندری حدود میں تارکین وطن کو مبینہ طور پر قتل کردیا گیا، مقتولین میں 12کا تعلق گجرات سے تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونان کشتی حادثے کے بعد مراکش میں بھی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں سمندری حدود میں درجنوں تارکین وطن کو مبینہ طور پر قتل کرکے لاشیں… Continue 23reading سپین کشتی حادثہ، 12پاکستانیوں کو مبینہ طور پر قتل کرنے کا انکشاف

ہری پور میں شیر کا حملہ، شہری جاں بحق، علاقے میں خوف پھیل گیا

datetime 16  جنوری‬‮  2025

ہری پور میں شیر کا حملہ، شہری جاں بحق، علاقے میں خوف پھیل گیا

ہری پور (این این آئی) ہری پور میں شیر کے حملے میں شہری جاں بحق ہوگیا، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ہری پور میں شیر جنگل سے نکل کر نگری پائیں میں پہنچ گیا جہاں اس نے حملہ کرکے ایک نوجوان کو مار ڈالا۔علاقہ مکین شیر کے حملے کی… Continue 23reading ہری پور میں شیر کا حملہ، شہری جاں بحق، علاقے میں خوف پھیل گیا

5 ماہ جیل میں رہ کر آئی تو نہیں روئی ، بچوں کی خوشی دیکھ کر آنسو آجاتے ہیں،مریم نواز

datetime 16  جنوری‬‮  2025

5 ماہ جیل میں رہ کر آئی تو نہیں روئی ، بچوں کی خوشی دیکھ کر آنسو آجاتے ہیں،مریم نواز

فیصل آباد (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی ہوں لیکن جیل میں نہیں روئی،پاکستان اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے اپنے موقف کا اعادہ کرتا ہے۔ طلبہ سے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم… Continue 23reading 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی تو نہیں روئی ، بچوں کی خوشی دیکھ کر آنسو آجاتے ہیں،مریم نواز

190 ملین پائونڈز ریفرنس فیصلہ ، شرطیں لگ گئیں

datetime 16  جنوری‬‮  2025

190 ملین پائونڈز ریفرنس فیصلہ ، شرطیں لگ گئیں

لاہور( این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پائونڈز ریفرنس کے آج ( جمعہ) کے روز سنائے جانے والے فیصلے پر شرطیں بھی لگ گئیں۔ذرائع کے مطابق سیاسی جماعتوں کے کارکنان اس ریفرنس پر اپنی اپنی دانست کے مطابق بحث و مباحثہ کر… Continue 23reading 190 ملین پائونڈز ریفرنس فیصلہ ، شرطیں لگ گئیں

نامعلوم افراد نے 70سالہ خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 16  جنوری‬‮  2025

نامعلوم افراد نے 70سالہ خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور( این این آئی)دھرم پورہ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے 70سالہ خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،تھانہ مصطفی آباد میں 2نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق سکیورٹی گارڈ کے یونیفارم میں ملبوس شخص نے خاتون کو تشدد ،زیادتی کا نشانہ بنایا ،خاتون… Continue 23reading نامعلوم افراد نے 70سالہ خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

1 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 12,183