ملک بھر میں شدید سردی ،محکمہ موسمیات نے صو رتحال واضح کر دی
اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید سردی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا، الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں شدید سردی کے حوالے سے جو خبریں زیر گردش ہیں وہ درست نہیں ہیں۔ترجمان کے مطابق محکمہ موسمیات کی تازہ موسمیاتی رپورٹ… Continue 23reading ملک بھر میں شدید سردی ،محکمہ موسمیات نے صو رتحال واضح کر دی









































