ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

لندن میں خواجہ آصف کا تعاقب، چاقو سے حملے کی دھمکی دی، گالیاں بھی دی گئیں

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024

لندن میں خواجہ آصف کا تعاقب، چاقو سے حملے کی دھمکی دی، گالیاں بھی دی گئیں

اسلا م آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کو لندن گراؤنڈ اسٹیشن پر گالیاں اور دھمکیاں دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی جس کی وزیردفاع کے قریبی ذرائع نے تصدق کردی۔برطانوی دارالحکومت میں نامعلوم شخص نے خواجہ آصف کا تعاقب کیا اور انہیں چاقو سے حملے کی دھمکی دی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کے قریبی… Continue 23reading لندن میں خواجہ آصف کا تعاقب، چاقو سے حملے کی دھمکی دی، گالیاں بھی دی گئیں

چائے والا ارشد خان نے شارک ٹینک پاکستان سے ایک کروڑ کا معاہدہ کرلیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024

چائے والا ارشد خان نے شارک ٹینک پاکستان سے ایک کروڑ کا معاہدہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)سوشل میڈیا پر ایک تصویر کے زریعے شہرت پانے والے ارشد چائے والا نے شارک ٹینک پاکستان میں ایک کروڑ کے بزنس کامعاہدہ کرلیا۔ارشد خان نے پہلے اپنی برانڈ کو متعارف کروایا تو ججز بہت متاثر ہوئے۔ ججز کی جانب سے ان کے کاروباری وژن کو سراہا گیا۔یہ معاہدہ ان کے… Continue 23reading چائے والا ارشد خان نے شارک ٹینک پاکستان سے ایک کروڑ کا معاہدہ کرلیا

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں 14 سے 16 نومبر کے دوران تیز ہواؤں اور بارش کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 15 نومبر سے 16 نومبر کے دوران پہاڑی علاقوں پر برف باری کی بھی متوقع ہے، مغربی ہواؤں کا سلسلہ 14 نومبر سے ملک کے… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی

شیر افضل مروت کا پارٹی میں گروپ بندی کا انکشاف

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024

شیر افضل مروت کا پارٹی میں گروپ بندی کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی میں گروپ بندی کا انکشاف کیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پارٹی میں مرکزی سطح پر گروپس بنے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گروپ میں شامل لوگ گھروں میں بیٹھ… Continue 23reading شیر افضل مروت کا پارٹی میں گروپ بندی کا انکشاف

کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پر طیاروں کے پھسلنے کا خدشہ، ایڈوائزری جاری

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024

کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پر طیاروں کے پھسلنے کا خدشہ، ایڈوائزری جاری

کراچی (این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پر طیاروں کے پھسلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔موسم کی تبدیلی کے سبب سی اے اے کی کراچی ایئرپورٹ کے رن وے نمبر 25 ایل پر لینڈنگ اور ٹیک آف کیلئے ہدایت جاری کی گئی ہیں۔ سی اے اے… Continue 23reading کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پر طیاروں کے پھسلنے کا خدشہ، ایڈوائزری جاری

تحریک انصاف کو اداروں کے اندر سے ریلیف مل رہا ہے، جاوید لطیف

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024

تحریک انصاف کو اداروں کے اندر سے ریلیف مل رہا ہے، جاوید لطیف

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو اداروں کے اندر سے سہولت کاری مل رہی ہے۔ن لیگ کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے ایک ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا سوال ہے اپوزیشن رہنماؤں کو کیوں گرفتار کیا گیا،… Continue 23reading تحریک انصاف کو اداروں کے اندر سے ریلیف مل رہا ہے، جاوید لطیف

مریم نواز کا رویہ انتہائی تشویش ناک ہے، زرتاج گل

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024

مریم نواز کا رویہ انتہائی تشویش ناک ہے، زرتاج گل

ڈیرہ غازیخان (این این آئی)تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ مریم نواز کا یہ رویہ انتہائی تشویش ناک ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مریم نواز اور پنجاب حکومت کو اسموگ پر پہلے سے جو اقدامات کرنے تھے وہ نہ کیے، وزیرِ اعلیٰ پنجاب 13 کروڑ شہریوں کو چھوڑ… Continue 23reading مریم نواز کا رویہ انتہائی تشویش ناک ہے، زرتاج گل

دریائے سندھ کے کنارے غیر قانونی سونا تلاش کرنے والوں کیخلاف کارروائی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024

دریائے سندھ کے کنارے غیر قانونی سونا تلاش کرنے والوں کیخلاف کارروائی

میانوالی (این این آئی)میانوالی میں دریائے سندھ کے کنارے غیر قانونی سونا تلاش کرنے والوں کے خلاف پولیس نے کارروائی کی ہے۔کالا باغ پولیس نے 50 افراد پر مقدمہ درج کر کے 4 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق ہیوی مشینری سمیت کھدائی کا سامان تحویل میں لے لیا گیا ہے۔اس حوالے سے مزید… Continue 23reading دریائے سندھ کے کنارے غیر قانونی سونا تلاش کرنے والوں کیخلاف کارروائی

اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024

اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسلام آباد، پشاور اور مضافاتی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ عمارتوں اور دفاتر سے کلمہ کا… Continue 23reading اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

Page 59 of 12109
1 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 12,109