جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

عوام کیلئے خوشخبری پنجاب پولیس میں ہزاروں نوکریاں

datetime 11  جنوری‬‮  2025

عوام کیلئے خوشخبری پنجاب پولیس میں ہزاروں نوکریاں

مکوآنہ (این این آئی)پنجاب پولیس نے فیصل آباد سمیت صوبے بھر میں 6 ہزار کانسٹیبلز اور لیڈی کانسٹیبلز کی بھرتی کا اعلان کر دیا ہے۔بھرتی کے عمل کو شفاف اور میرٹ پر یقینی بنانے کے لیے امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔پولیس حکام کے مطابق، بھرتی کے خواہشمند افراد 11 سے 25 جنوری… Continue 23reading عوام کیلئے خوشخبری پنجاب پولیس میں ہزاروں نوکریاں

حج کے خواہشمند برٹش پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

datetime 11  جنوری‬‮  2025

حج کے خواہشمند برٹش پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد(این این آئی)حج 2025ء کے خواہشمند پاکستان نڑاد برطانوی شہریوں کے لیے حکومت کا بڑا اقدام سامنے آ گیا۔حج کے خواہشمند افراد کے لیے پاکستانی پاسپورٹس کی پراسیسنگ اور تجدید ترجیحی بنیادوں پر جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر پاکستان ہائی کمیشن لندن میں… Continue 23reading حج کے خواہشمند برٹش پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

لڑائی جھگڑے کے دوران شوہر کی فائرنگ سے بیوی قتل

datetime 11  جنوری‬‮  2025

لڑائی جھگڑے کے دوران شوہر کی فائرنگ سے بیوی قتل

کراچی (این این آئی)کراچی میں شوہر نے لڑائی جھگڑے کے دوران مبینہ طور پر فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بیوی کو مبینہ طور پر فائرنگ کر کے قتل کرنے کے حوالے سے تفتیش جاری ہے۔ دوسری جانب کراچی… Continue 23reading لڑائی جھگڑے کے دوران شوہر کی فائرنگ سے بیوی قتل

منڈی بہاء الدین’ گھر میں آتش بازی کے سامان میں دھماکا، 6 افراد جاں بحق

datetime 11  جنوری‬‮  2025

منڈی بہاء الدین’ گھر میں آتش بازی کے سامان میں دھماکا، 6 افراد جاں بحق

منڈی بہاء الدین(این این آئی)پنجاب کے ضلع منڈی بہاء الدین میں کوٹ پھلے شاہ کے ایک مکان میں دھماکا ہونے سے 6 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق دھماکا آتش بازی کے سامان میں آگ لگنے کے باعث ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق افراد لاشوں اور زخمیوں کو… Continue 23reading منڈی بہاء الدین’ گھر میں آتش بازی کے سامان میں دھماکا، 6 افراد جاں بحق

شاہد خاقان عباسی کی جماعت ‘عوام پاکستان پارٹی’ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ

datetime 10  جنوری‬‮  2025

شاہد خاقان عباسی کی جماعت ‘عوام پاکستان پارٹی’ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان پارٹی کو رجسٹر کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رجسٹریشن کے جاری نوٹی فکیشن میں شاہد خاقان عباسی پارٹی کنوینئر جبکہ مفتاح اسمٰعیل سیکرٹری جنرل ہوں گے۔رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے عوام پاکستان کے انٹراپارٹی الیکشنز بھی تسلیم… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کی جماعت ‘عوام پاکستان پارٹی’ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ

خان نے کہا مذاکرات ان سے ہونے چاہئیں جن کے پاس اصل طاقت ہے، شعیب شاہین

datetime 10  جنوری‬‮  2025

خان نے کہا مذاکرات ان سے ہونے چاہئیں جن کے پاس اصل طاقت ہے، شعیب شاہین

راولپنڈی(این این آئی)پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے کہا ہے کہ عمران خان کا کہنا ہے مذاکرات ان سے ہونے چاہئیں جن کے پاس اصل طاقت ہے، میں بھی یہی کہتا ہوں جب حکومت کے پاس اختیار نہیں تو مذاکرات میں کیوں بیٹھے ہیں؟اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے بات چیت میں انہوں… Continue 23reading خان نے کہا مذاکرات ان سے ہونے چاہئیں جن کے پاس اصل طاقت ہے، شعیب شاہین

ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان

datetime 10  جنوری‬‮  2025

ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق (آج) ہفتہ کو ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح، رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق صبح، رات کے اوقات میں پنجاب کے میدانی اضلاع میں درمیانی سے شدید دھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔… Continue 23reading ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان

دنیا کے مضبوط ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کا نمبر کونسا ہے؟

datetime 10  جنوری‬‮  2025

دنیا کے مضبوط ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کا نمبر کونسا ہے؟

واشنگٹن(این این آئی)نئے سال کے آغازکے ساتھ ہی ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی جانب سے دنیا کے مضبوط ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی ہے، جس میں پاکستان کا نمبر سرفہرست 100 ممالک میں بھی شامل نہیں اور بھارت کی بھی تنزلی ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی جانب سے جاری… Continue 23reading دنیا کے مضبوط ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کا نمبر کونسا ہے؟

سعودی عرب، یو اے ای، چین سمیت 7 ملکوں سے 258 پاکستانی بے دخل

datetime 10  جنوری‬‮  2025

سعودی عرب، یو اے ای، چین سمیت 7 ملکوں سے 258 پاکستانی بے دخل

کراچی (این این آئی)سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور چین سمیت 7 ملکوں سے 258 پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا۔امیگریشن ذرائع کے مطابق 7 بھکاریوں سمیت 232 افراد سعودی عرب جبکہ یو اے ای سے 21 پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے، اسی طرح چین، قطر، انڈونیشیا، قبرص اور نائجیریا سے بھی پاکستانیوں کو بے دخل… Continue 23reading سعودی عرب، یو اے ای، چین سمیت 7 ملکوں سے 258 پاکستانی بے دخل

1 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 12,185