جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

مولانا طارق جمیل اور مفتی تقی عثمانی نے ملک کا نام روشن کر دیا

datetime 10  جنوری‬‮  2025

مولانا طارق جمیل اور مفتی تقی عثمانی نے ملک کا نام روشن کر دیا

مکوآنہ (این این آئی )پاکستان کے معروف مذہبی سکالرز مولانا طارق جمیل اور مفتی تقی عثمانی نے عالمی سطح پر ایک بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق مفتی تقی عثمانی اور مولانا طارق جمیل کو 2025 کے باوقار ایڈیشن میں 500 با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ یہ فہرست عالمی… Continue 23reading مولانا طارق جمیل اور مفتی تقی عثمانی نے ملک کا نام روشن کر دیا

24 گھنٹوں میں بیرون ممالک جاتے ہوئے 35 مسافر آف لوڈ

datetime 10  جنوری‬‮  2025

24 گھنٹوں میں بیرون ممالک جاتے ہوئے 35 مسافر آف لوڈ

کراچی (این این آئی)کراچی سے بیرون ممالک جاتے ہوئے 24 گھنٹے میں مزید 35 مسافر آف لوڈ کردیے گئے۔18 مسافروں کو عمرہ ویزہ پر سعودی عرب جاتے ہوئے ایڈوانس ہوٹل بکنگ نہ ہونے اور اخراجات کیلئے مناسب رقم نہ ہونے پر آف لوڈ کیا گیا جبکہ 3 مسافروں کو ورک ویزا پر سعودی عرب جاتے… Continue 23reading 24 گھنٹوں میں بیرون ممالک جاتے ہوئے 35 مسافر آف لوڈ

بس اسٹینڈ پر 4 افراد کی لڑکی سے مبینہ زیادتی

datetime 10  جنوری‬‮  2025

بس اسٹینڈ پر 4 افراد کی لڑکی سے مبینہ زیادتی

ملتان (این این آئی)ملتان میں نجی بس اسٹینڈ پر 4 افراد نے لڑکی سے مبینہ طور پر زیادتی کی ہے۔پولیس کے مطابق لڑکی اسٹینڈ پر صفائی کا کام کرتی تھی۔ورکشاپ میں 4 افراد نے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزمان کو گرفتار نہ… Continue 23reading بس اسٹینڈ پر 4 افراد کی لڑکی سے مبینہ زیادتی

صوبے چھوٹے کرلیں تو90فیصد مسائل حل ہوجائیں گے،علی امین گنڈاپور

datetime 9  جنوری‬‮  2025

صوبے چھوٹے کرلیں تو90فیصد مسائل حل ہوجائیں گے،علی امین گنڈاپور

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جب سے پاکستان بنا ہے چار صوبے ہی چل رہے ہیں، صوبے چھوٹے کرلیں تو90فیصد مسائل حل ہوجائیں گے۔پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے بھی یہ بات کرتا رہا ہوں… Continue 23reading صوبے چھوٹے کرلیں تو90فیصد مسائل حل ہوجائیں گے،علی امین گنڈاپور

پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش،عالمی کمپنیوں نے آپریشنز بیرون ملک منتقل کرنا شروع کردیے

datetime 9  جنوری‬‮  2025

پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش،عالمی کمپنیوں نے آپریشنز بیرون ملک منتقل کرنا شروع کردیے

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی اور تعطل سے آئی ٹی انڈسٹری کو بڑا دھچکا پہنچا ہے جس کے باعث پاکستان میں کام کرنے والی انٹرنیشنل کمپنیوں نے اپنے مختلف آپریشنز بیرون ملک منتقل کرنا شروع کردیے جبکہ ایکسپورٹ گروتھ صرف 34فیصد رہ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹرنیٹ کی سست روی… Continue 23reading پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش،عالمی کمپنیوں نے آپریشنز بیرون ملک منتقل کرنا شروع کردیے

خاوند کی وفات کا صدمہ، بیوی بھی چل بسی

datetime 9  جنوری‬‮  2025

خاوند کی وفات کا صدمہ، بیوی بھی چل بسی

دینہ (این این آئی) دینہ میں خاوند کی وفات کا صدمہ بیوی سے برداشت نہ ہو سکا، بیوی بھی چل بسی۔ہسپتال ذرائع کے مطابق 60سالہ ماسٹر غضنفر عرصہ دراز سے دل کے عارضہ میں مبتلا تھا، اچانک طبیعت خراب ہوئی تو ہسپتال جا کر وفات پا گیا۔بیوی نے جب خاوند کی وفات کا سنا تو… Continue 23reading خاوند کی وفات کا صدمہ، بیوی بھی چل بسی

غیرملکی بحری جہاز کے کپتان سے دولاکھ ڈالر رشوت لینے والا ایف آئی اے افسرگرفتار

datetime 9  جنوری‬‮  2025

غیرملکی بحری جہاز کے کپتان سے دولاکھ ڈالر رشوت لینے والا ایف آئی اے افسرگرفتار

کراچی(این این آئی)غیرملکی بحری جہاز کے عملے کی کلیئرنس کیلئے دو ہزار ڈالر رشوت لینے پر ایف آئی اے کے اے ایس آئی کوگرفتار کرلیاگیا، رشوت ستانی میں ملوث ہیڈکانسٹیبل کی گرفتاری کیلئے چھاپے جارہی ہیں۔ ایف آئی اے کے مطابق سابق انچارج امیگریشن پورٹ قاسم عطا اللہ میمن نے غیر ملکی بحری جہاز کے… Continue 23reading غیرملکی بحری جہاز کے کپتان سے دولاکھ ڈالر رشوت لینے والا ایف آئی اے افسرگرفتار

بدبخت بیٹے نے سگے باپ کاگلہ دبا کر قتل کر دیا

datetime 9  جنوری‬‮  2025

بدبخت بیٹے نے سگے باپ کاگلہ دبا کر قتل کر دیا

پبی ( این این آئی )تحصیل پبی کے علاقہ علی بیگ میں بدبخت بیٹے نے اپنے سگے باپ کاگلہ دبا کر قتل کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق تحصیل پبی کے علاقہ علی بیگ میں بدبخت بیٹے سلمان نے اپنے سگے باپ نور رحمان عرف ککے کا گلہ دبا کر پھانسی کیا جس کو فوری طور… Continue 23reading بدبخت بیٹے نے سگے باپ کاگلہ دبا کر قتل کر دیا

بچے نے کاپی میں ہزار کا نوٹ رکھ کر لکھا مجھے پاس کردیں: چیئرمین انٹربورڈ

datetime 9  جنوری‬‮  2025

بچے نے کاپی میں ہزار کا نوٹ رکھ کر لکھا مجھے پاس کردیں: چیئرمین انٹربورڈ

کراچی(این این آئی)چیئرمین انٹرمیڈیٹ بورڈ شرف علی شاہ نے کہا ہے کہ انٹر بورڈ امتحانات میں کئی طالب علم ایسے بھی تھے جنہوں نے اپنی امتحانی کاپیوں میں گانے، کہانیاں اور صرف سوال نامہ لکھا تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین انٹرمیڈیٹ بورڈ شرف علی شاہ نے کہا کہ چارج لیتے ہی نتائج کی… Continue 23reading بچے نے کاپی میں ہزار کا نوٹ رکھ کر لکھا مجھے پاس کردیں: چیئرمین انٹربورڈ

1 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 12,185