جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

شکرپڑیاں میں ہو نے والی میوزیکل نائٹ میںانتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 29  دسمبر‬‮  2025 |

شکرپڑیاں (این این آئی)شکرپڑیاں میں میوزیکل نائٹ کے دوران شہری سمیع اللہ کی ٹارگٹ کلنگ کا مقدمہ تھانہ آبپارہ میں درج کرلیا گیا۔تھانہ آبپارہ پولیس نے مقتول کے کزن عمران اللہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا،جس میں صدر اسلام، اسحاق،رضوان اور سوار خان کو نامزد کیا گیا ہے،مقدمے میں کہاگیا کہ مقتول اپنے دوستوں کے ہمراہ سیر کیلئے شکرپڑیاں آیا تھا جب ملزمان نے فائرنگ کر کے اسے قتل کیا اور شدید زیادتی کی،واقعہ گزشتہ رات پیش آیا۔

شکرپڑیاں اسلام آبادمیں میوزیکل نائٹ کے دوران شہری سمیع اللہ کوٹارگٹ کلنگ کانشانہ بنایا گیا،جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا اورپولیس اہلکار غلام حسنین زخمی ہوا۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…