بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

قصور، ادھار کی رقم واپس مانگنے پر ملزم نے دکاندار کا گلا کاٹ دیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2025 |

قصور(این این آئی)محلہ اقبال نگر میں ادھار کی رقم واپس مانگنے پر ملزم نے جواں سالہ لڑکے کی شہ رگ کاٹ دی جس کے باعث وہ جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو 1122 کے مطابق18 سالہ ہارون مسیح نے کریانہ کی دکان بنا رکھی تھی، ملزم طمان نے پیسے مانگنے پر چھری سے ہارون کی شہ رگ کاٹ دی۔

ملزم کے حملے میں ہارون شدید زخمی ہوگیا جو ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا۔ولیس تھانہ راجہ جنگ نے لاش کو قبضے میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…