خراٹوں سے تنگ آکر بھتیجے نے چچا کو زہر دیدیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جاپان میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں 18 سالہ نوجوان نے اپنے چچا کے خراٹوں سے تنگ آ کر انہیں زہر دینے کی کوشش کی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، ملزم نے اپنے 52 سالہ چچا کے کھانے میں زہر ملا دیا جس کے بعد متاثرہ شخص کی طبیعت… Continue 23reading خراٹوں سے تنگ آکر بھتیجے نے چچا کو زہر دیدیا







































