ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

کتنےفیصد پاکستانی ملکی حالات میں بہتری کیلئے پرامید ہیں؟ نیا سروے جاری

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2024

کتنےفیصد پاکستانی ملکی حالات میں بہتری کیلئے پرامید ہیں؟ نیا سروے جاری

لاہور( این این آئی)فرانسیسی تحقیقاتی ادارے ”اپسوس ”نے گلوبل ٹرینڈز 2024 سروے جاری کر دیاہے جس میں کہا گیاہے کہ پاکستانی شہریوں کی 56 فیصد اکثریت ملکی حالات میں بہتری کیلئے پرامید ہیں ۔ سروے کے مطابق شہریوں کی رائے ہے کہ اگلے 12 ماہ کے دوران پاکستان کے حالات بہتر ہوجائیں گے، 20 فیصد… Continue 23reading کتنےفیصد پاکستانی ملکی حالات میں بہتری کیلئے پرامید ہیں؟ نیا سروے جاری

کچے کے ڈاکوؤں کے پیسوں کا سارا حساب کتاب رکھنے والا سنار گرفتار

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2024

کچے کے ڈاکوؤں کے پیسوں کا سارا حساب کتاب رکھنے والا سنار گرفتار

گھوٹکی (این این آئی) اینٹی وائلنٹ اینڈ کرائم سیل نے کچے کے ڈاکوؤں کا بڑا نیٹ ورک بریک کردیا اور پانچ سال سے کچے کے ڈاکووں کا کھاتہ سنبھالنے والے سنار کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں اے وی سی سی نے تکنیکی بنیادوں پر گھوٹکی میں آپریشن کرتے ہوئے کچے کے ڈاکوؤں کے… Continue 23reading کچے کے ڈاکوؤں کے پیسوں کا سارا حساب کتاب رکھنے والا سنار گرفتار

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت 850سے زائد شہریو ں کو 60کروڑ روپے مل گئے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2024

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت 850سے زائد شہریو ں کو 60کروڑ روپے مل گئے

لاہور( این این آئی):اپنے گھر کے خواب کو تعبیر مل گئی-وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کا ویژن،اپنی چھت،اپنا گھر پروگرام کامیابی سے جاری ہے-اپنی چھت، اپنا گھرپروگرام کے تحت 850سے زائد درخواست دہندگان کو پہلی قسط کی ادائیگی مکمل ہوگئی ہے-پنجاب بھر میں مختلف شہریوں کواپنی چھت،اپنا گھر پروگرام کے تحت گھر بنانے کے لئے… Continue 23reading اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت 850سے زائد شہریو ں کو 60کروڑ روپے مل گئے

مہنگی بجلی ،ملک بھرمیں سولرپینلزلگوانے کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2024

مہنگی بجلی ،ملک بھرمیں سولرپینلزلگوانے کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

لاہور( این این آئی)بجلی کی اضافی قیمتوں کے باعث ملک بھر میں سولر پینلز لگوانے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔نیپرا کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ مالی سال 23 کے اعداوشمار کے مطابق ملک بھر میں سب سے زیادہ سولر پینلزاور نیٹ میٹر لگوانے والوں میں لاہور سرفہرست ہے،لیسکو میں مالی سال 2023 میں 19ہزار سے… Continue 23reading مہنگی بجلی ،ملک بھرمیں سولرپینلزلگوانے کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

انسداد دہشتگردی عدالت ،اعظم سواتی کا 2روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2024

انسداد دہشتگردی عدالت ،اعظم سواتی کا 2روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا 2روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اعظم خان سواتی کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیاگیا۔اعظم خان سواتی کو سخت سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کرنے کیلئے لایا گیا۔ عدالت میں پولیس کی جانب سے… Continue 23reading انسداد دہشتگردی عدالت ،اعظم سواتی کا 2روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسپتالوں سے نومولود بچے چرا کر بیچنے والے میاں بیوی گرفتار

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2024

اسپتالوں سے نومولود بچے چرا کر بیچنے والے میاں بیوی گرفتار

کراچی (این این آئی) ضلع کیماڑی پولیس نیاسپتالوں سے نومولود بچے اغوا کرکے فروخت کرنے والے گروہ کے ملزمان کو گرفتار کر کے نومولود بچی بازیاب کروا لی۔تفصیلات کے مطابق پاک کالونی بڑا بورڈ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سجاول کے اسپتال سے نومولود بچی کو اغوا کرکے 8 لاکھ روپے میں فروخت کے… Continue 23reading اسپتالوں سے نومولود بچے چرا کر بیچنے والے میاں بیوی گرفتار

گھریلو ناچاقی میں بدبخت بیٹے کے ہاتھوں 55 سالہ ماں قتل

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2024

گھریلو ناچاقی میں بدبخت بیٹے کے ہاتھوں 55 سالہ ماں قتل

سرگودھا(این این آئی) گھریلو ناچاقی میں بدبخت بیٹے کے ہاتھوں 55 سالہ ماں قتل اور فائرنگ سے نوجوان جاںبحق پولیس نے مقتولین کی نعشیں پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے سپرد کر دیں اور واقعات کے مقدمات درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔ سرگودھا ریجن کے علاقہ منکیرہ کے گاؤں چاہ سوئے والا میں بدبخت بیٹے… Continue 23reading گھریلو ناچاقی میں بدبخت بیٹے کے ہاتھوں 55 سالہ ماں قتل

آئندہ برس ایک لاکھ 79ہزار210عازمین حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2024

آئندہ برس ایک لاکھ 79ہزار210عازمین حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی کابینہ کی جانب سے آئندہ برس کیلئے منظور کردہ حج پالیسی کے اہم نکات سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق ایک لاکھ 79ہزار210عازمین حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے جبکہ پیکیج 10لاکھ 65ہزار سے 10لاکھ 75ہزار کے درمیان ہو گا۔اسپانسرشپ اسکیم کے تحت گورنمنٹ اسکیم کا کوٹہ 5ہزار فی پرائیویٹ کا کوٹہ 25ہزار… Continue 23reading آئندہ برس ایک لاکھ 79ہزار210عازمین حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے

ڈنڈے کے زور پر قانون سازی کی گئی، بولنے نہیں دیاگیا،اپوزیشن لیڈر عمر ایوب

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2024

ڈنڈے کے زور پر قانون سازی کی گئی، بولنے نہیں دیاگیا،اپوزیشن لیڈر عمر ایوب

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہاہے کہ کل ڈنڈے کے زور پر قانون سازی کی گئی اور اپوزیشن کو بولنے نہیں دیا گیا،ان بلز کو قائمہ کمیٹی میں زیر بحث لایا جانا چاہیے تھا،سروسز چیفس کی مدت ملازمت بڑھانے سے کتنے ہی افسران کا کیریئر ختم ہوگیا ہے،… Continue 23reading ڈنڈے کے زور پر قانون سازی کی گئی، بولنے نہیں دیاگیا،اپوزیشن لیڈر عمر ایوب

Page 70 of 12110
1 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 12,110