جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 2  جنوری‬‮  2025

پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی) پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے اعلان کے مطابق بیروزگار افراد کیلئے ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے جا رہے ہیں۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ ای ٹیکسی سکیم میں… Continue 23reading پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

ٹریفک پولیس کو ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانے کا اختیار مل گیا

datetime 2  جنوری‬‮  2025

ٹریفک پولیس کو ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانے کا اختیار مل گیا

لاہور( این این آئی)لاہور ٹریفک پولیس کو قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو ہتھکڑیاں لگانے کا اختیار مل گیا، چیف ٹریفک پولیس نے ہر سیکٹر انچارج اور سرکل آفیسر کو ہتھکڑیاں ساتھ رکھنے کی ہدایت کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر لاہور نے ٹریفک پولیس کو قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو… Continue 23reading ٹریفک پولیس کو ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانے کا اختیار مل گیا

پاکستان کے دفاع کو صرف اندرونی خطرات ہیں، ہمیں اپنا گھر درست کرنا ہوگا، خواجہ آصف

datetime 2  جنوری‬‮  2025

پاکستان کے دفاع کو صرف اندرونی خطرات ہیں، ہمیں اپنا گھر درست کرنا ہوگا، خواجہ آصف

اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارے ہمسائیوں کے تعلقات اچھے ہیں،افغان زمین ہمارے خلاف استعمال ہوتی ہے، ہم افغانستان سے اچھے تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں، پاکستان کے دفاع کو صرف اندرونی خطرات ہیں لیکن اگر ہم اپنا گھر درست کرلیں تو کسی طرف سے کوئی خطرہ نہیں ہوگا۔نجی… Continue 23reading پاکستان کے دفاع کو صرف اندرونی خطرات ہیں، ہمیں اپنا گھر درست کرنا ہوگا، خواجہ آصف

مری اور گلیات میں بارش و برفباری کی پیشگوئی

datetime 1  جنوری‬‮  2025

مری اور گلیات میں بارش و برفباری کی پیشگوئی

مری(این این آئی)مری ،گلیات اور قرب وجوار میں (آج)جمعرات سے بارش و برف باری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ڈی جی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی عرفان علی کاٹھیا کے مطابق 6 جنوری تک مری و گرد و نواح میں برفباری کے امکانات ہیں، سیاحوں کی سہولتوں کے لیے 13 فسیلیٹیشن سینٹر قائم کیے گئے ہیں۔انہوں نے… Continue 23reading مری اور گلیات میں بارش و برفباری کی پیشگوئی

سوشل میڈیا پر دوستی،بھارتی نوجوان لڑکی سے ملنے سرحد پار کرکے پاکستان آگیا

datetime 1  جنوری‬‮  2025

سوشل میڈیا پر دوستی،بھارتی نوجوان لڑکی سے ملنے سرحد پار کرکے پاکستان آگیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان سوشل میڈیا پر پاکستانی لڑکی سے ہونے والی محبت میں گرفتار ہوکر اس سے ملنے سرحد پار کرکے پاکستان آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے ضلع علی گڑھ سے تعلق رکھنے والا 30 سالہ بادل بابو غیر قانونی طور… Continue 23reading سوشل میڈیا پر دوستی،بھارتی نوجوان لڑکی سے ملنے سرحد پار کرکے پاکستان آگیا

ماہ رجب المرجب کا چاند نظر آگیا

datetime 1  جنوری‬‮  2025

ماہ رجب المرجب کا چاند نظر آگیا

اسلام آباد (این این آئی)ماہ رجب المرجب ١٤٤٦ھ کا چانددیکھنے کیلئے چیئرمین مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت زونل رؤیت ہلال کمیٹی اسلام آباد کا اجلاس بمقام وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان کوہسار کمپلیکس پاک سیکرٹریٹ اسلام آباد میں منعقد ہوا۔اجلاس میں رابطہ… Continue 23reading ماہ رجب المرجب کا چاند نظر آگیا

بینظیر انکم سپورٹ کی سہ ماہی قسط میں اضافہ کر دیا گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2025

بینظیر انکم سپورٹ کی سہ ماہی قسط میں اضافہ کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کیلئے سہ ماہی قسط میں بڑااضافہ کرتے ہوئے قسط کی رقم 10 ہزار 500 سے بڑھا کر 13 ہزار 500 روپے کر دی گئی ۔جنوری 2025 سے بینظیر کفالت سہ ماہی قسط کی رقم کو 10500 سے بڑھا کر 13500 روپے کردی گئی

یونان کشتی حادثہ’ مزید 4 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں

datetime 1  جنوری‬‮  2025

یونان کشتی حادثہ’ مزید 4 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں

ایتھنز(این این آئی)یونان میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے مزید 4 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں۔ایف آئی اے کے مطابق یونان کشتی حادثے میں ملنے والی پاکستانیوں کی لاشوں کی تعداد 9 ہو گئی ہے۔3 لاشوں کی شناخت نارووال کے شبیر، زین علی اور ذیشان کے نام سے ہوئی ہے… Continue 23reading یونان کشتی حادثہ’ مزید 4 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں

ڈی آئی جی کے بیٹے نے مبینہ نشے میں خاتون کو کار سے ٹکر مار دی

datetime 1  جنوری‬‮  2025

ڈی آئی جی کے بیٹے نے مبینہ نشے میں خاتون کو کار سے ٹکر مار دی

کراچی (این این آئی )کراچی میں ڈی آئی جی ریپڈ رسپانس فورس اظفر مہیسر کے بیٹے نے گارڈن کے علاقے میں مبینہ طور پر نشے کی حالت میں خاتون کو گاڑی سے ٹکر مار دی۔پولیس کے مطابق ڈی آئی جی اظفر مہیسر کا بیٹا پولیس نمبر پلیٹ کی گاڑی میں ریپڈ رسپانس فورس کے 2… Continue 23reading ڈی آئی جی کے بیٹے نے مبینہ نشے میں خاتون کو کار سے ٹکر مار دی

1 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 12,185