18 سال عمر ہونے پر شناختی کارڈ نہ بنانے پر سخت سزا ہوگی
مکوآنہ ( این این آئی )سمارٹ شناختی کارڈ بنیادی شناختی دستاویز ہے کیونکہ یہ سرکاری خدمات سمیت مختلف شعبوں میں عمل کو آسان بناتا ہے،پاکستانیوں کو مختلف خدمات تک رسائی جاری رکھنے کے لیے اپنے اسمارٹ قومی شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہونے سے پہلے یا جلد از جلد تجدید کرنی ہوگی۔تفصیلات کیمطابق نیشنل ڈیٹا… Continue 23reading 18 سال عمر ہونے پر شناختی کارڈ نہ بنانے پر سخت سزا ہوگی