جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

سال2024میں کتنے لاکھ پاکستانیوں نے ملک کو خیرباد کہا؟ جانئے

datetime 30  دسمبر‬‮  2024

سال2024میں کتنے لاکھ پاکستانیوں نے ملک کو خیرباد کہا؟ جانئے

کراچی(این این آئی)وزارت اوورسیز پاکستانیز سال 2024 میں پاکستانیوں کے لیے بیرون ملک روزگار کے مواقع کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے اور 10 لاکھ کے ہدف کے برعکس 7 لاکھ کے لگ بھگ پاکستانیوں کو قانونی طریقے سے بیرون ملک روزگار ملا۔ یہ نہ صرف ہدف سے کم ہے بلکہ سال 2023… Continue 23reading سال2024میں کتنے لاکھ پاکستانیوں نے ملک کو خیرباد کہا؟ جانئے

دوسری شادی کیلئے اجازت مانگنے پر بیوی کاشوہر پر چھری سے حملہ، ملزمہ نے خود بھی اپنی گردن کاٹ لی

datetime 30  دسمبر‬‮  2024

دوسری شادی کیلئے اجازت مانگنے پر بیوی کاشوہر پر چھری سے حملہ، ملزمہ نے خود بھی اپنی گردن کاٹ لی

کراچی(این این آئی) دوسری شادی کیلئے اجازت مانگنے پر بیوی نے طیش میں آکر شوہر پر چھری سے حملہ کردیا، ملزمہ نے خود بھی اپنی گردن کاٹ لی۔پولیس حکام کے مطابق کراچی کے علاقے منظور کالونی میں خاتون نے اپنے شوہر کی گردن پر اس لیے چھری پھیر دی کہ وہ دوسری شادی کی اجازت… Continue 23reading دوسری شادی کیلئے اجازت مانگنے پر بیوی کاشوہر پر چھری سے حملہ، ملزمہ نے خود بھی اپنی گردن کاٹ لی

نئے سال کی خوشی میں ہوائی فائرنگ پر اقدام قتل کا پرچہ ہوگا

datetime 30  دسمبر‬‮  2024

نئے سال کی خوشی میں ہوائی فائرنگ پر اقدام قتل کا پرچہ ہوگا

کراچی (این این آئی)ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ نیو ایئر پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیخلاف اقدام قتل کا پرچہ درج کریں گے۔جاوید عالم اوڈھو نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ برس 38 سے زائد لوگ ہوائی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے، ہوائی فائرنگ کسی صورت… Continue 23reading نئے سال کی خوشی میں ہوائی فائرنگ پر اقدام قتل کا پرچہ ہوگا

22 سالہ نوجوان نے غیرت کے نام پر اپنی ماں کو کرنٹ دے کر قتل کر دیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2024

22 سالہ نوجوان نے غیرت کے نام پر اپنی ماں کو کرنٹ دے کر قتل کر دیا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں 22 سالہ نوجوان نے غیرت کے نام پر اپنی ماں کو کرنٹ دے کر قتل کر دیا اور نعش گھر کے صحن میں چھپا دی پولیس نے مقتولہ ماں کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی اور قاتل کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا… Continue 23reading 22 سالہ نوجوان نے غیرت کے نام پر اپنی ماں کو کرنٹ دے کر قتل کر دیا

پاکستان میں صرف 5 فیصد لوگ ہی پسند کی شادی کر پاتے ہیں،گیلپ سروے

datetime 30  دسمبر‬‮  2024

پاکستان میں صرف 5 فیصد لوگ ہی پسند کی شادی کر پاتے ہیں،گیلپ سروے

مکوآنہ (این این آئی)گیلپ سروے رپورٹ کے مطابق پاکستان میں صرف 5 فیصد لوگ ہی پسند کی شادی کر پاتے ہیں۔گیلپ سروے کے مطابق 85 فیصد پاکستانیوں کی شادی ارینج ہی ہوتی ہے۔رپورٹس کے مطابق آج کے جدید دور میں کامیاب شادیوں کے لیے رشتہ ایپس بھرپور کردار ادا کر رہی ہیں۔دل کا رشتہ ایپ… Continue 23reading پاکستان میں صرف 5 فیصد لوگ ہی پسند کی شادی کر پاتے ہیں،گیلپ سروے

فتح جنگ کے قریب موٹروے پر بس حادثے کا شکار، 10 افراد جاں بحق، 7 زخمی

datetime 30  دسمبر‬‮  2024

فتح جنگ کے قریب موٹروے پر بس حادثے کا شکار، 10 افراد جاں بحق، 7 زخمی

فتح جنگ (این این آئی)پنجاب کے ضلع اٹک کے شہر فتح جنگ کے قریب موٹروے پر تیز رفتار بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ موٹروے پولیس نے بتایا ہے کہ ڈیر اسمٰعیل خان موٹروے ایم 14 پر فتح جنگ کے قریب ڈرائیور کی غفلت… Continue 23reading فتح جنگ کے قریب موٹروے پر بس حادثے کا شکار، 10 افراد جاں بحق، 7 زخمی

اوباش لڑکوں کی قورت سماعت و گویائی سے محروم 14سالہ بچی سے زیادتی

datetime 28  دسمبر‬‮  2024

اوباش لڑکوں کی قورت سماعت و گویائی سے محروم 14سالہ بچی سے زیادتی

پتوکی (این این آئی)پنجاب کے شہر پتوکی میں دو اوباش لڑکوں نے قورت سماعت و گویائی سے محروم 14سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ بچے کے چچا نے بتایا کہ بھتیجی گھر کے قریب نلکے سے پانی لینے گئی تو ملزمان اسے زبردستی کھینچ کر قریبی خالی مکان میں… Continue 23reading اوباش لڑکوں کی قورت سماعت و گویائی سے محروم 14سالہ بچی سے زیادتی

سکردو میں موسم سرما کی دوسری برفباری، پارہ منفی 18تک گرگیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2024

سکردو میں موسم سرما کی دوسری برفباری، پارہ منفی 18تک گرگیا

سکردو (این این آئی) سکردو اور مضافات میں رواں موسم سرما کی دوسری برف باری کا سلسلہ رات گئے سے وقفے وقفے سے جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سکردو میدانی علاقوں میں 3انچ اور بالائی علاقوں میں ایک فٹ تک برف پڑ چکی ہے، برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو… Continue 23reading سکردو میں موسم سرما کی دوسری برفباری، پارہ منفی 18تک گرگیا

سستی سعودی ائیرلائن نے پاکستان کیلئے فلائٹ شیڈول کا اعلان کردیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2024

سستی سعودی ائیرلائن نے پاکستان کیلئے فلائٹ شیڈول کا اعلان کردیا

ریاض (این این آئی)کم لاگت والی سعودی ائیرلائن فلائی اے ڈیل نے 2فروری 2025ء سے پاکستان کے تجارتی مرکز کراچی کیلئے شیڈول پروازیں شروع کرنے کے منصوبے کا اعلان کردیا۔ایئر لائن حکام کے بیان کے مطابق یہ اقدام اس کی بین الاقوامی توسیعی حکمت عملی میں ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتا ہے اور… Continue 23reading سستی سعودی ائیرلائن نے پاکستان کیلئے فلائٹ شیڈول کا اعلان کردیا

1 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 12,185