ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

اٹلی سے آنیوالے دولہا کی شادی میں ملکی اور غیر ملکی نوٹوں کی بارش

datetime 17  دسمبر‬‮  2025 |

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں ہونے والی ایک بارات میں دولہا کے دوستوں نے نوٹوں کی برسات کر دی۔بارات گوجرانوالہ کے علاقے چھچھر والی سے جی ٹی روڈ پر واقع میرج ہال میں آئی تھی۔اس موقع پر اٹلی سے لوٹنے والے دولہا کے دوستوں اور رشتے داروں نے باراتیوں پر ملکی اور غیر ملکی کرنسی نچھاور کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…