جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

سستی سعودی ائیرلائن نے پاکستان کیلئے فلائٹ شیڈول کا اعلان کردیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2024

سستی سعودی ائیرلائن نے پاکستان کیلئے فلائٹ شیڈول کا اعلان کردیا

ریاض (این این آئی)کم لاگت والی سعودی ائیرلائن فلائی اے ڈیل نے 2فروری 2025ء سے پاکستان کے تجارتی مرکز کراچی کیلئے شیڈول پروازیں شروع کرنے کے منصوبے کا اعلان کردیا۔ایئر لائن حکام کے بیان کے مطابق یہ اقدام اس کی بین الاقوامی توسیعی حکمت عملی میں ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتا ہے اور… Continue 23reading سستی سعودی ائیرلائن نے پاکستان کیلئے فلائٹ شیڈول کا اعلان کردیا

اسلام آباد سے جدہ جانیوالی خواتین کے پیٹ سے 140 ہیروئن بھرے کیپسول برآمد

datetime 28  دسمبر‬‮  2024

اسلام آباد سے جدہ جانیوالی خواتین کے پیٹ سے 140 ہیروئن بھرے کیپسول برآمد

راولپنڈی(این این آئی)جدہ جانے والی خواتین کے پیٹ سے 140 ہیروئن بھرے کیپسول برآمد ہو گئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق تعلیمی اداروں کے گرد و نواح سمیت ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور اس سلسلے میں 5 مختلف کارروائیوں میں 2 خواتین سمیت 7 ملزمان کو… Continue 23reading اسلام آباد سے جدہ جانیوالی خواتین کے پیٹ سے 140 ہیروئن بھرے کیپسول برآمد

نجی موبائل نیٹ ورک کو صارفین سے وصول 2 ارب سے زائد واپس دینے کا حکم برقرار

datetime 28  دسمبر‬‮  2024

نجی موبائل نیٹ ورک کو صارفین سے وصول 2 ارب سے زائد واپس دینے کا حکم برقرار

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی اے کے آرڈر کے خلاف موبائل نیٹ ورک آپریٹر کی درخواست خارج کرتے ہوئے نجی موبائل نیٹ ورک کو کسٹمرز سے وصول کردہ 2 ارب سے زائد کی رقم کسٹمرز کو ہی واپس کرنے کا آرڈر برقرار رکھا ہے۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کمپنی… Continue 23reading نجی موبائل نیٹ ورک کو صارفین سے وصول 2 ارب سے زائد واپس دینے کا حکم برقرار

مدرسہ نہ جانے پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2024

مدرسہ نہ جانے پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا

صوابی(این این آئی)موضع گاڑ اکاخیل میں مدرسہ نہ جانے پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا ۔ پولیس تھانہ زیدہ کی رپورٹ کے مطابق زوجہ سید قمر نے گزشتہ روز ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کے بیٹے سیف اللہ نے خودکشی کی ہے ، تاہم پولیس نے اس کی تفتیش… Continue 23reading مدرسہ نہ جانے پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا

لاہور سفاری زو کے بعد چڑیا گھر بھی نیلام کردیا گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2024

لاہور سفاری زو کے بعد چڑیا گھر بھی نیلام کردیا گیا

لاہور ( این این آئی) لاہور سفاری زو کے بعد لاہور چڑیا گھر بھی نیلام کردیا گیا،پارکنگ اور اینٹری ٹکٹ سمیت مختلف سہولتوں کی فراہمی کا ٹھیکہ 50کروڑ میں نیلام کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب وائلڈلائف کو لاہور چڑیا گھر کی نیلامی میں بڑی کامیابی ملی ہے۔ چڑیا گھر کا ٹھیکہ 50کروڑ روپے میں نجی… Continue 23reading لاہور سفاری زو کے بعد چڑیا گھر بھی نیلام کردیا گیا

مسلمان کی جائیداد میں سے کسی غیر مسلم کو حصہ نہیں دیا جا سکتا’ لاہور ہائیکورٹ

datetime 28  دسمبر‬‮  2024

مسلمان کی جائیداد میں سے کسی غیر مسلم کو حصہ نہیں دیا جا سکتا’ لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے مسلمان کی جائیداد سے غیر مسلم کو حصہ دینے کے قانونی نکتے پر فیصلہ سنا دیا۔جسٹس اقبال چوہدری نے ماتحت عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل پر فیصلہ دیا جس کے مطابق مسلم کی جائیداد میں سے کسی غیر مسلم کو حصہ نہیں دیا جا سکتا۔لاہور… Continue 23reading مسلمان کی جائیداد میں سے کسی غیر مسلم کو حصہ نہیں دیا جا سکتا’ لاہور ہائیکورٹ

خاتون اینکر کو شوہر نے عدالت میں گولی مارکر اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2024

خاتون اینکر کو شوہر نے عدالت میں گولی مارکر اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا

بیروت (این این آئی )لبنانی نیوز اینکر عبیر رحال کو اس کے شوہر خلیل مسعود نے عدالت میں قریب سے گولی مار کر قتل کردیا بعد میں خود بھی اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملزم واردات کے فوری بعد عدالت سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، تاہم ایک گھنٹے بعد… Continue 23reading خاتون اینکر کو شوہر نے عدالت میں گولی مارکر اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا

مری میں برفباری سے ہر جانب سفیدی چھا گئی، سیاحوں کا رش بڑھ گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2024

مری میں برفباری سے ہر جانب سفیدی چھا گئی، سیاحوں کا رش بڑھ گیا

مری (این این آئی) برفباری کا سلسلہ ایک مرتبہ پھر شروع ہونے کے بعد ویک اینڈ پر سیاحوں کی غیر معمولی تعداد نے ملکہ کوہسار مری کا رخ کر لیا ہے۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں بارش کے بعد سردی میں اضافہ اور فضائی آلودگی میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ محکمہ… Continue 23reading مری میں برفباری سے ہر جانب سفیدی چھا گئی، سیاحوں کا رش بڑھ گیا

پاکستانی نژاد بزنس مین کا فیصل آباد میں یتیم خانہ بنانے کا اعلان

datetime 28  دسمبر‬‮  2024

پاکستانی نژاد بزنس مین کا فیصل آباد میں یتیم خانہ بنانے کا اعلان

فیصل آباد(این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی بزنس مین نے فیصل آبادکے علاقے کمالیہ میں یتیم خانہ بنانے کا اعلان کیا ہے جہاں یتیم بچوں کیساتھ ان کی مائیں بھی رہ سکیں گی۔برطانیہ میں آئی ٹی کا کامیاب بزنس کرنیوالے لیاقت علی نے اس ادارے کا نام آغوش فاطمہ رکھا ہے جس کیلئے انہوں نے اپنی… Continue 23reading پاکستانی نژاد بزنس مین کا فیصل آباد میں یتیم خانہ بنانے کا اعلان

1 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 12,185