بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

سرگودھا،90 لاکھ روپے کے زیورات چوری کرکے گڑھے میں چھپانی والی گھریلو ملازمہ گرفتار

datetime 15  دسمبر‬‮  2025 |

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا میں لاکھوں روپے مالیت کے زیورات چرانے والی گھریلو ملازمہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ سرگودھا پولیس کے مطابق گاؤں 132 جنوبی کی رہائشی گھریلو ملازمہ کو چوری کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملازمہ نے زیورات چوری کرکے ایک گڑھے میں چھپا دیے تھے جنہیں پولیس نے برآمد کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمے کے متن میں کہا گیا کہ ملازمہ نے 90 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چوری کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…