اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان کے ہاتھوں ماں، 2 بہنیں، بہنوئی قتل

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024

پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان کے ہاتھوں ماں، 2 بہنیں، بہنوئی قتل

سانگھڑ (این این آئی)سانگھڑ میں نوجوان نے پسند کی شادی نہ کرانے پر گھر میں فائرنگ کر دی۔پولیس کے مطابق سانگھڑ کے علاقے علی جان مری میں پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنی ماں، 2 بہنوں اور بہنوئی کو قتل کر دیا۔فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہو گیا۔واقعے کے… Continue 23reading پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان کے ہاتھوں ماں، 2 بہنیں، بہنوئی قتل

ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیکچر کے دوران عیسائی لڑکی نے اسلام قبول کرلیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024

ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیکچر کے دوران عیسائی لڑکی نے اسلام قبول کرلیا

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیکچر کے دوران عیسائی لڑکی کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوگئی۔ڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں حکومت پاکستان کی دعوت پر پاکستان کے دورے پر ہیں جس دوران فیصل آباد میں ان کیلئے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کے… Continue 23reading ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیکچر کے دوران عیسائی لڑکی نے اسلام قبول کرلیا

عمران خان نے نئی احتجاجی کمیٹی بنانے کی ہدایت کی ہے، شیر افضل مروت

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024

عمران خان نے نئی احتجاجی کمیٹی بنانے کی ہدایت کی ہے، شیر افضل مروت

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے احتجاجی حکمت عملی ٹھیک نہیں بنائی، بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ اگر ملٹری کورٹس بن جاتے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے عمران خان سے… Continue 23reading عمران خان نے نئی احتجاجی کمیٹی بنانے کی ہدایت کی ہے، شیر افضل مروت

پاکستان میں واٹس ایپ اکاؤنٹس پر سائبر حملوں میں اضافہ، ایڈوائزری جاری

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024

پاکستان میں واٹس ایپ اکاؤنٹس پر سائبر حملوں میں اضافہ، ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں واٹس ایپ اکاؤنٹس پر سائبر حملوں میں اضافہ ہوگیا، ہیکنگ کے ذریعے واٹس ایپ صارفین کی حساس کمیونیکیشن تک رسائی کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں واٹس ایپ اکاؤنٹس پر سائبر حملوں میں اضافے کے پیش نظر نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (این سی ای آر)… Continue 23reading پاکستان میں واٹس ایپ اکاؤنٹس پر سائبر حملوں میں اضافہ، ایڈوائزری جاری

خاور مانیکا کے 2 بیٹوں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024

خاور مانیکا کے 2 بیٹوں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ساہیوال (این این آئی)اینٹی کرپشن کورٹ نے خاور مانیکا کے 2 بیٹوں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ساہیوال میں اینٹی کرپشن کورٹ میں خاور مانیکا اور 2 بیٹوں کے خلاف کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔اس موقع پر خاور مانیکا اسپیشل جج اینٹی کرپشن آصف بشیر کی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے ابراہیم… Continue 23reading خاور مانیکا کے 2 بیٹوں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

یہ ناقابل تصور ہے سپریم کورٹ شہریوں کے بنیادی حقوق چھین لے، جسٹس اطہرمن اللہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024

یہ ناقابل تصور ہے سپریم کورٹ شہریوں کے بنیادی حقوق چھین لے، جسٹس اطہرمن اللہ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ آرٹیکل 8 ریاست کو ایسی قانون سازی سے روکتا ہے جو بنیادی حقوق کو ختم یا محدود کرے اور یہ ناقابل تصور ہے کہ سپریم کورٹ شہریوں کے بنیادی حقوق چھین لے۔جسٹس اطہر من اللہ نے مختار احمد علی کی… Continue 23reading یہ ناقابل تصور ہے سپریم کورٹ شہریوں کے بنیادی حقوق چھین لے، جسٹس اطہرمن اللہ

اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹادیا گیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024

اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹادیا گیا

کراچی (این این آئی)شہر قائد کراچی میں اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔اپنے منفرد سٹائل کے باعث مشہور ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

27 ویں ترمیم کیخلاف مولانا فضل الرحمن نے کال دی تو لگ پتہ جائیگا ، شیخ رشید

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024

27 ویں ترمیم کیخلاف مولانا فضل الرحمن نے کال دی تو لگ پتہ جائیگا ، شیخ رشید

راولپنڈی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 27 ویں ترمیم کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں ، 27 ویں ترمیم پر مولانا نے کال دی تو ان کو لگ پتہ جائے گا۔ایک بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار آفریدی چیف جسٹس… Continue 23reading 27 ویں ترمیم کیخلاف مولانا فضل الرحمن نے کال دی تو لگ پتہ جائیگا ، شیخ رشید

نجی ہوٹل میں غیر اخلاقی حرکات میں ملوث خواتین سمیت 10افراد گرفتار

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024

نجی ہوٹل میں غیر اخلاقی حرکات میں ملوث خواتین سمیت 10افراد گرفتار

لاہور ( این این آئی) اولڈ انارکلی کے نجی ہوٹل میں غیر اخلاقی حرکات میں ملوث خواتین سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ اولڈ انارکلی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔ ایس پی سول لائنز کے مطابق ملزمان… Continue 23reading نجی ہوٹل میں غیر اخلاقی حرکات میں ملوث خواتین سمیت 10افراد گرفتار

Page 79 of 12110
1 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 12,110