بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

باپ بیٹے نے شادی کےر وز بیٹی کو قتل کردیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2025 |

اسلا م آباد(نیوز ڈ یسک )بہاولپور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں شادی کے دن ہی ایک لڑکی کو اس کے باپ اور بھائی نے موت کے گھاٹ اتار دیا۔پولیس کے مطابق سانحہ بستی سکھیل میں پیش آیا، جہاں والد نے اپنے بیٹے کے ساتھ مل کر لڑکی پر تشدد کیا اور اسے قتل کرنے کے بعد لاش کھیتوں میں پھینک دی۔

تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ مقتولہ کو اس کی پھوپھی نے کم عمری میں گود لے لیا تھا، تاہم ایک روز قبل اس کا باپ اسے واپس اپنے گھر لے آیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ باپ اور بیٹا لڑکی کی شادی پر راضی نہیں تھے۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے قتل کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…