پیر‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2024 

ریسٹورنٹ میں کرسی پر خواتین کی لڑائی، ہوٹل میدان جنگ بن گیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024

ریسٹورنٹ میں کرسی پر خواتین کی لڑائی، ہوٹل میدان جنگ بن گیا

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس کے ریسٹورنٹ میں 2 خواتین کے درمیان میز سے بغیر پوچھے کرسی اٹھانے پر جھگڑا ہوگیا، جہاں خواتین نے ایک دوسرے پر تھپڑ اور گھونسے برسائے۔پولیس کے مطابق کراچی میں ڈیفنس کے علاقے خیابان سحر میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ریسٹورنٹ میں میں ٹیبل کے ساتھ رکھی… Continue 23reading ریسٹورنٹ میں کرسی پر خواتین کی لڑائی، ہوٹل میدان جنگ بن گیا

جعلی رسیدیں جاری کرنے پر 2 ریسٹورنٹس سیل

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024

جعلی رسیدیں جاری کرنے پر 2 ریسٹورنٹس سیل

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد نے جعلی رسیدیں جاری کرنے پر 2 ریسٹورنٹس سیل کردیے۔ایف بی آر کے مطابق پوائنٹ آف سیل ٹریکنگ سافٹ ویئر سے جعلی رسیدوں کی تصدیق ہوئی، دونوں ریسٹورنٹس کو سیل کر کے پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانہ کردیا گیا… Continue 23reading جعلی رسیدیں جاری کرنے پر 2 ریسٹورنٹس سیل

جن کو جیلوں میں ڈالنا تھا انہیں کے پی حکومت میں عہدوں پر فائز کر دیا گیا،شیر افضل مروت

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024

جن کو جیلوں میں ڈالنا تھا انہیں کے پی حکومت میں عہدوں پر فائز کر دیا گیا،شیر افضل مروت

پشاور (این این آئی)پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے خیبر پختون خوا حکومت کو ایک بار پھر نشانے پر رکھ لیا۔پشاور میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کے پی کابینہ میں چند وزراء صرف وزارتوں کے مزے لوٹنے کے لیے شامل ہوئے۔ شیر افضل مروت کا کہنا ہے… Continue 23reading جن کو جیلوں میں ڈالنا تھا انہیں کے پی حکومت میں عہدوں پر فائز کر دیا گیا،شیر افضل مروت

پی ٹی آئی قیادت کو ہم سے سیکھنا چاہیے، مولانا فضل الرحمان

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

پی ٹی آئی قیادت کو ہم سے سیکھنا چاہیے، مولانا فضل الرحمان

خوشاب (این این آئی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت کو ہم سے سیکھنا چاہیے۔میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کو رہائیوں کی صورت میں ملنے والے ریلیف پر کوئی بات نہیں کروں گا۔انہوں نے کہا کہ نئے… Continue 23reading پی ٹی آئی قیادت کو ہم سے سیکھنا چاہیے، مولانا فضل الرحمان

قاضی فائز عیسیٰ نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

قاضی فائز عیسیٰ نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ برطانیہ کی قدیم ترین قانونی درسگاہ مڈل ٹیمپل میں ان کے اعزاز منعقدہ تقریب میں شرکت کیلئے بیرون ملک روانہ ہو گئے۔قاضی فائز عیسیٰ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ پاکستان کی پہلی شخصیت ہیں جنہیں مڈل ٹیمپل میں بطور بینچر منتخب کیا… Continue 23reading قاضی فائز عیسیٰ نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

عدالتوں سے توقع نہیں، عمران خان کیلئے جو کرنا ہے خود کریں گے، شیرافضل مروت

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

عدالتوں سے توقع نہیں، عمران خان کیلئے جو کرنا ہے خود کریں گے، شیرافضل مروت

پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے کوششوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتوں اور انتظامیہ سے ہمیں کوئی توقع ںہیں، اب جو کرنا ہے خود کریں گے۔پشاور میں بانی پی ٹی آئی… Continue 23reading عدالتوں سے توقع نہیں، عمران خان کیلئے جو کرنا ہے خود کریں گے، شیرافضل مروت

برطانیہ میں پاکستانی ملازمین کی شدید ضرورت، ویزوں کا اعلان

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

برطانیہ میں پاکستانی ملازمین کی شدید ضرورت، ویزوں کا اعلان

کراچی(این این آئی)برطانوی حکومت نے غیر ملکی سیزنل ورکرز کے لیے 43 ہزار ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ تمام ویزے ہارٹیکلچر سیکٹر کے لیے ہوں گے۔ نئے سال میں پولٹری سیکٹرکے لیے اضافہ دوہزار ویزے جاری کیے جائیں گے۔ ان ویزوں سے پاکستانی محنت کش بھی مستفید ہوسکتے ہیں۔ دی نیشنل فارمرز… Continue 23reading برطانیہ میں پاکستانی ملازمین کی شدید ضرورت، ویزوں کا اعلان

پی ٹی آئی رہنما زین قریشی مستعفی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

پی ٹی آئی رہنما زین قریشی مستعفی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی زین قریشی نے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔اپنے بیا ن میں زین قریشی نے پی ٹی آئی کی جانب سے شو کاز نوٹس ملنے پر عہدے سے استعفیٰ دیا۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ایکس’ پر ایک بیان میں… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما زین قریشی مستعفی

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گاتاہم سندھ میں موسم گرم رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ سندھ میں گرم رہا۔ہفتہ کوریکارڈکئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت،ٹنڈوجام، حیدرآباد، لسبیلہ، شہید بینظیر… Continue 23reading آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

Page 83 of 12111
1 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 12,111