بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

قومی اسمبلی اجلاس: ایوان میں کسی رکن کے پیسےگرنے پر اسپیکرکا اعلان، 12 اراکین نے ہاتھ کھڑےکر دیے

datetime 8  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ہلکا پھلکا اور دلچسپ منظر دیکھنے میں آیا۔کارروائی کے دوران ایوان کی نشستوں کے درمیان کسی رکن کے کچھ نوٹ گر گئے۔ اسپیکر ایاز صادق نے ان پیسوں کو ہاتھ میں لہراتے ہوئے اراکین کو توجہ دلائی کہ اپوزیشن کی آمد سے قبل یہ رقم فرش سے ملی ہے۔

اسپیکر کی جانب سے پیسوں کا ذکر ہوتے ہی کئی اراکین نے فوراً دعویٰ کرتے ہوئے ہاتھ بلند کر دیے کہ شاید یہ رقم ان ہی کی ہو۔ ایاز صادق نے مسکراتے ہوئے کہا کہ ’’یہ تو بارہ اراکین ہاتھ اٹھا چکے ہیں‘‘ جس پر ایوان میں قہقہے گونج اٹھے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…