خاتون تصویر لینے کی کوشش میں جہاز کے پنکھے سے ٹکرا کر ہلاک
کنساس(این این آئی)امریکی حکام نے بتایاہے کہ ریاست کنساس کی 37سالہ خاتون تصاویر لینے کی جدوجہد کے دوران جہاز کے پروپیلر سے ٹکرا کر زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھی۔عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی خاتون فوٹوگرافر امنڈا گالا گھر سکائی ڈائیورز کی تصاویر لینے کیلئے ہوائی جہاز میں سفر کررہی تھیں، سکائی… Continue 23reading خاتون تصویر لینے کی کوشش میں جہاز کے پنکھے سے ٹکرا کر ہلاک