بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

پی آئی اے ملازم 16 موبائل فون جسم سے باندھ کر کینیڈا سے اسلام آباد لے آیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024

پی آئی اے ملازم 16 موبائل فون جسم سے باندھ کر کینیڈا سے اسلام آباد لے آیا

کراچی(این این آئی)قومی ائیر لائن پی آئی اے کا ایک فضائی میزبان کینیڈا سے اسلام آباد کی پرواز میں 16 نئے موبائل فون جسم کے ساتھ باندھ کر لے آیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کا ایک ملازم کینیڈا سے اسلام آباد کی پرواز میں 16 نئے موبائل فون جسم کے ساتھ باندھ… Continue 23reading پی آئی اے ملازم 16 موبائل فون جسم سے باندھ کر کینیڈا سے اسلام آباد لے آیا

بانی پی ٹی آئی نے سلمان اکرم راجہ اور فیصل چوہدری کے درمیان صلح کرا دی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی نے سلمان اکرم راجہ اور فیصل چوہدری کے درمیان صلح کرا دی

اسلام آباد (این این آئی)بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اور فیصل چوہدری کے درمیان صلح کرا دی۔ذرائع کے مطابق جس کے بعد فیصل چوہدری کو دوبارہ بانی پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔بانی پی ٹی آئی اور فیصل چوہدری کمرہ عدالت میں گفتگو کرتے رہے، انہوں… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی نے سلمان اکرم راجہ اور فیصل چوہدری کے درمیان صلح کرا دی

سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اہلخانہ کے ہمراہ لندن پہنچ گئے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024

سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اہلخانہ کے ہمراہ لندن پہنچ گئے

لندن (این این آئی)سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اہلخانہ کے ہمراہ لندن پہنچ گئے،سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ لندن میں ایک ہفتہ قیام کریں گے۔سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ماڈل ٹیمپل میں بطور بینچرز شمولیت کی تقریب میں شریک ہوں گے۔مڈل ٹیمپل کا بینچر بننا اعزاز ہے، عدلیہ میں… Continue 23reading سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اہلخانہ کے ہمراہ لندن پہنچ گئے

بانی پی ٹی آئی کو دیے جانے والے کھانے سے انہیں الٹیاں ہوئی ہیں،علیمہ خان

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی کو دیے جانے والے کھانے سے انہیں الٹیاں ہوئی ہیں،علیمہ خان

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانء پی ٹی آئی کو دیے جانے والے کھانے سے انہیں الٹیاں ہوئی ہیں۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے مل کے صبر آگیا ہے، انہوں نے… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کو دیے جانے والے کھانے سے انہیں الٹیاں ہوئی ہیں،علیمہ خان

ریسٹورنٹ میں کرسی پر خواتین کی لڑائی، ہوٹل میدان جنگ بن گیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024

ریسٹورنٹ میں کرسی پر خواتین کی لڑائی، ہوٹل میدان جنگ بن گیا

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس کے ریسٹورنٹ میں 2 خواتین کے درمیان میز سے بغیر پوچھے کرسی اٹھانے پر جھگڑا ہوگیا، جہاں خواتین نے ایک دوسرے پر تھپڑ اور گھونسے برسائے۔پولیس کے مطابق کراچی میں ڈیفنس کے علاقے خیابان سحر میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ریسٹورنٹ میں میں ٹیبل کے ساتھ رکھی… Continue 23reading ریسٹورنٹ میں کرسی پر خواتین کی لڑائی، ہوٹل میدان جنگ بن گیا

جعلی رسیدیں جاری کرنے پر 2 ریسٹورنٹس سیل

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024

جعلی رسیدیں جاری کرنے پر 2 ریسٹورنٹس سیل

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد نے جعلی رسیدیں جاری کرنے پر 2 ریسٹورنٹس سیل کردیے۔ایف بی آر کے مطابق پوائنٹ آف سیل ٹریکنگ سافٹ ویئر سے جعلی رسیدوں کی تصدیق ہوئی، دونوں ریسٹورنٹس کو سیل کر کے پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانہ کردیا گیا… Continue 23reading جعلی رسیدیں جاری کرنے پر 2 ریسٹورنٹس سیل

جن کو جیلوں میں ڈالنا تھا انہیں کے پی حکومت میں عہدوں پر فائز کر دیا گیا،شیر افضل مروت

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024

جن کو جیلوں میں ڈالنا تھا انہیں کے پی حکومت میں عہدوں پر فائز کر دیا گیا،شیر افضل مروت

پشاور (این این آئی)پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے خیبر پختون خوا حکومت کو ایک بار پھر نشانے پر رکھ لیا۔پشاور میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کے پی کابینہ میں چند وزراء صرف وزارتوں کے مزے لوٹنے کے لیے شامل ہوئے۔ شیر افضل مروت کا کہنا ہے… Continue 23reading جن کو جیلوں میں ڈالنا تھا انہیں کے پی حکومت میں عہدوں پر فائز کر دیا گیا،شیر افضل مروت

پی ٹی آئی قیادت کو ہم سے سیکھنا چاہیے، مولانا فضل الرحمان

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

پی ٹی آئی قیادت کو ہم سے سیکھنا چاہیے، مولانا فضل الرحمان

خوشاب (این این آئی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت کو ہم سے سیکھنا چاہیے۔میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کو رہائیوں کی صورت میں ملنے والے ریلیف پر کوئی بات نہیں کروں گا۔انہوں نے کہا کہ نئے… Continue 23reading پی ٹی آئی قیادت کو ہم سے سیکھنا چاہیے، مولانا فضل الرحمان

قاضی فائز عیسیٰ نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

قاضی فائز عیسیٰ نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ برطانیہ کی قدیم ترین قانونی درسگاہ مڈل ٹیمپل میں ان کے اعزاز منعقدہ تقریب میں شرکت کیلئے بیرون ملک روانہ ہو گئے۔قاضی فائز عیسیٰ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ پاکستان کی پہلی شخصیت ہیں جنہیں مڈل ٹیمپل میں بطور بینچر منتخب کیا… Continue 23reading قاضی فائز عیسیٰ نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

Page 84 of 12112
1 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 12,112