بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

22دسمبر کورواں برس کا مختصر ترین دن ، طویل ترین رات ہو گی

datetime 6  دسمبر‬‮  2025 |

ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی)22دسمبر کورواں برس کا مختصر ترین دن جبکہ طویل ترین رات ہو گی۔ سال2025ء کی طویل ترین رات جبکہ مختصر ترین دن 22 دسمبر کو ہو گا،جنوبی پنجاب میں رات کا دورانیہ13گھنٹے 58منٹ اور دن 10گھنٹوںپر محیط ہو گا۔

22دسمبر کو سال2025ء کی طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہو گا جس کے بعد رات کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا22,21مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔21دسمبر کو طویل ترین رات ہو گی جس کا دورانیہ13گھنٹے 58منٹ ہو گا جبکہ دن کا دورانیہ تقریباً دس گھنٹے ہو گا۔23دسمبر سے دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا جبکہ رات کا دورانیہ کم ہونا شروع ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…