جمعہ‬‮ ، 21 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شدید گرج چمک کے دوران شہری گھروں سے باہر نہ نکلیں’ موسمیاتی ماہرین

datetime 19  اگست‬‮  2025

شدید گرج چمک کے دوران شہری گھروں سے باہر نہ نکلیں’ موسمیاتی ماہرین

اسلام آباد(این این آئی)موسمیاتی ماہرین نے کہا ہے کہ شدید گرج چمک کے دوران شہری گھروں سے باہر نہ نکلیں اور صرف ایمرجنسی کالز کے لیے فون استعمال کریں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ شدید گرج چمک کے دوران کشتی میں سوار افراد اور تیراک فوری کنارے پر آئیں، شدید گرج چمک کے دوران نہانے اور… Continue 23reading شدید گرج چمک کے دوران شہری گھروں سے باہر نہ نکلیں’ موسمیاتی ماہرین

اسٹیٹ بینک بورڈ سے سیکریٹری خزانہ کو نکالا جائے، آئی ایم ایف کا مطالبہ

datetime 19  اگست‬‮  2025

اسٹیٹ بینک بورڈ سے سیکریٹری خزانہ کو نکالا جائے، آئی ایم ایف کا مطالبہ

اسلام آباد(این این آئی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے سیکرٹری خزانہ کو نکالا جائے۔ اس کے علاوہ آئی ایم ایف نے بینکنگ کمپنیز آرڈیننس 1962 میں ترمیم کی بھی سفارش کی ہے… Continue 23reading اسٹیٹ بینک بورڈ سے سیکریٹری خزانہ کو نکالا جائے، آئی ایم ایف کا مطالبہ

دہشت گردوں کے سہولت کار گرفتار لیکچرار کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 19  اگست‬‮  2025

دہشت گردوں کے سہولت کار گرفتار لیکچرار کے سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کوئٹہ میں گرفتار پروفیسر ڈاکٹر عثمان قاضی کا اعترافی بیان منظر عام پر آگیا ہے جس میں انہوں نے کالعدم تنظیم بی ایل اے سے تعلق اور دہشت گردوں کو سہولت فراہم کرنے کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے یہ بیان میڈیا کے ساتھ شیئر کیا۔ڈاکٹر عثمان قاضی… Continue 23reading دہشت گردوں کے سہولت کار گرفتار لیکچرار کے سنسنی خیز انکشافات

خیبر پختونخوا میں سیلابی صورتحال سے مزید 45 افراد جاں بحق

datetime 19  اگست‬‮  2025

خیبر پختونخوا میں سیلابی صورتحال سے مزید 45 افراد جاں بحق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں نے مزید تباہی مچا دی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 45 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد صوبے میں جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 358 تک جا پہنچی۔مشیر صحت احتشام علی کے مطابق سیلاب سے ایک دن میں… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں سیلابی صورتحال سے مزید 45 افراد جاں بحق

تیز بارشوں کی پیش گوئی ،پنجاب کے بڑے شہرمیں تعلیمی ادارے بند رکھنے کااعلان

datetime 19  اگست‬‮  2025

تیز بارشوں کی پیش گوئی ،پنجاب کے بڑے شہرمیں تعلیمی ادارے بند رکھنے کااعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کی جانب سے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کے بعد کئی مقامات پر تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مری انتظامیہ نے موسم کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے دو روزہ تعطیل کا اعلان کیا ہے، جس کے مطابق… Continue 23reading تیز بارشوں کی پیش گوئی ،پنجاب کے بڑے شہرمیں تعلیمی ادارے بند رکھنے کااعلان

افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن 31 اگست، رجسٹریشن ختم کرنے کے انتظامات مکمل

datetime 19  اگست‬‮  2025

افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن 31 اگست، رجسٹریشن ختم کرنے کے انتظامات مکمل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں رجسٹرڈ افغان شہریوں کی واپسی کی حتمی تاریخ 31 اگست مقرر کر دی گئی ہے۔ وزارت سیفران نے اس سلسلے میں تمام ریکارڈ صوبائی اور ضلعی کمیٹیوں کے حوالے کر دیا ہے جبکہ بارڈر ٹرمینلز پر رجسٹریشن بند کرنے کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور واپسی کے… Continue 23reading افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن 31 اگست، رجسٹریشن ختم کرنے کے انتظامات مکمل

کلاوڈبرسٹ اوربارشوں کے پیش نظر کالجز اورجامعات بند رکھنے کا اعلان

datetime 19  اگست‬‮  2025

کلاوڈبرسٹ اوربارشوں کے پیش نظر کالجز اورجامعات بند رکھنے کا اعلان

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے ونٹر زون میں کالجز اور یونیورسٹیز کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کالجز اور یونیورسٹیز 19 سے 25 اگست تک بند رکھے جائیں۔ اقدام طلبائ، اساتذہ اور اسٹاف کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لیے کیا گیا۔… Continue 23reading کلاوڈبرسٹ اوربارشوں کے پیش نظر کالجز اورجامعات بند رکھنے کا اعلان

گوجرانوالہ،شوہر کے ہاتھوں قتل کے بعد نالے میں پھینکی گئی بیوی کی لاش برآمد

datetime 18  اگست‬‮  2025

گوجرانوالہ،شوہر کے ہاتھوں قتل کے بعد نالے میں پھینکی گئی بیوی کی لاش برآمد

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں 3 رو ز قبل لاپتا ہونے والی خاتون کی لاش سیوریج نالیسے مل گئی۔پولیس کے مطابق خاتون کے قتل میں اس کا شوہر ملوث ہے جس نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا تاہم ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کی نشاندہی پر خاتون کی… Continue 23reading گوجرانوالہ،شوہر کے ہاتھوں قتل کے بعد نالے میں پھینکی گئی بیوی کی لاش برآمد

کراچی میں گریڈ18کی خاتون افسر نے اپنے ہی محکمے کے ڈرائیور سے بلیک میل ہو کر شادی کرلی

datetime 18  اگست‬‮  2025

کراچی میں گریڈ18کی خاتون افسر نے اپنے ہی محکمے کے ڈرائیور سے بلیک میل ہو کر شادی کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کے ایم سی کی گریڈ 18 افسر ریحانہ یاسین نے اپنے سابق شوہر کے خلاف کارروائی کے لیے سٹی کورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست گزار نے وکیل کے توسط سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ کے ایم سی کے ڈرائیور وسیم خان نے 2024 میں بلیک میلنگ کے ذریعے شادی… Continue 23reading کراچی میں گریڈ18کی خاتون افسر نے اپنے ہی محکمے کے ڈرائیور سے بلیک میل ہو کر شادی کرلی

1 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 12,418