سی سی ڈی نے 12 ربیع الاول کے وائرل بینر کی وضاحت کردی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے 12 ربیع الاول کے موقع پر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک بینر کے متن کو جھوٹا قرار دے دیا۔گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر کچھ بینرز گردش کر رہے تھے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ یہ سی سی ڈی کی جانب سے… Continue 23reading سی سی ڈی نے 12 ربیع الاول کے وائرل بینر کی وضاحت کردی







































