بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

جنسی تعلقات سے انکار پر خاتون کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پولیس نے بیگم کوٹ کے علاقے سے 40 سالہ کوثر نامی خاتون کو تشدد کر کے قتل کرنے والا ملزم گرفتارکر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم نے 2 روز قبل کوثر نامی خاتون پر تشدد کیا،خاتون کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی ۔ چوکی بیگم کوٹ پولیس نے واقعہ کے مرکزی ملزم میر باز خان عرف فیصل کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے ملزم نے خاتون کے ساتھ جنسی تعلقات استوار نہ کرنے کی پاداش میں تشدد کا نشانہ بنایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…