بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

لاہور میں سابق شوہر کے کزن نےدوستوں کے ساتھ مل کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

لاہور (این این آئی) لاہور کے علاقے گلبرگ میں ہوٹل ملازم نے ساتھیوں سمیت مبینہ طور پر سابقہ بیوی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کی اطلاع پر تین ملزمان کو گرفتارکرلیا ۔تھانہ غالب مارکیٹ میں درج ایف آئی آر کے مطابق قصور کی رہائشی خاتون نے الزام عائد کیا کہ ہوٹل ملازم عبدالناصر نے 7 ماہ قبل اسے طلاق دی لیکن جہیز کا سامان واپس نہ کیا ۔ سابقہ شوہر کے کزن امتیاز کے ذریعے سامان کی واپسی کا مطالبہ کیا تواس نے سامان لینے ہوٹل بلایا ۔

متاثرہ خاتون کے مطابق رات گئے عبدالناصر آیا اور سامان اگلے دن واپس کرنے کا وعدہ کرکے رات کو ہوٹل میں ہی روک لیا ۔ صبح اٹھی تو ناصر، محمد خان اور ظاہر شاہ آ گئے اور مجھے ناشتے میں لسی پلائی ۔ لسی پی کر بے ہوش ہو گئی ۔ جس پر تینوں نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…