مصطفی قتل کیس،گواہ نے ملزم ارمغان اور شیراز کو شناخت کر لیا
کراچی (این این آئی)مصطفی عامر قتل کیس کے گواہ غلام مصطفی نے ملزم ارمغان اور شیراز کو شناخت کر لیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں مصطفی عامر قتل کیس کی سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت گواہ غلام مصطفی نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ جو واقعہ پیش آیا ہم نے پولیس کو سچ سچ بتا دیا تھا،… Continue 23reading مصطفی قتل کیس،گواہ نے ملزم ارمغان اور شیراز کو شناخت کر لیا