جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

چور سعودیہ پلیٹ شہری کے گھر سے2کروڑ 24لاکھ روپے کا صفایا کرگئے

datetime 27  دسمبر‬‮  2024

چور سعودیہ پلیٹ شہری کے گھر سے2کروڑ 24لاکھ روپے کا صفایا کرگئے

لاہور( این این آئی) مناواں میں چور سعودیہ پلیٹ شہری کے گھر سے2کروڑ 24لاکھ روپے کا صفایا کرگئے ۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق ابوبکر بلاک کا رہائشی چند روز قبل سعودیہ عرب سے واپس آیاتھا ، عتیق الرحمان اپنے رشتہ داروں کے گھر سیالکوٹ فیملی کے ہمراہ دعوت پرگیا ہوا تھا کہ اس… Continue 23reading چور سعودیہ پلیٹ شہری کے گھر سے2کروڑ 24لاکھ روپے کا صفایا کرگئے

بھارت کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ترجمان پاک فوج

datetime 27  دسمبر‬‮  2024

بھارت کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (این این آئی)ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاک فوج بھارت کی کسی بھی جارحیت کا… Continue 23reading بھارت کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ترجمان پاک فوج

دبائو میں آکر عمران خان کو چھوڑا گیا تو قوم کھڑی ہوجائے گی’ جاوید لطیف

datetime 27  دسمبر‬‮  2024

دبائو میں آکر عمران خان کو چھوڑا گیا تو قوم کھڑی ہوجائے گی’ جاوید لطیف

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کی آڑ میں ہمیں بھاشن دیا جا رہا ہے، دبائو ڈالا جا رہا ہے کہ عمران خان کو رہا کیا جائے، سول نافرمانی 9مئی سے بڑا جرم… Continue 23reading دبائو میں آکر عمران خان کو چھوڑا گیا تو قوم کھڑی ہوجائے گی’ جاوید لطیف

اسکول میں چھٹی کروانے کیلیے 14 سالہ لڑکے نے دوسری جماعت کے طالبعلم کو قتل کردیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2024

اسکول میں چھٹی کروانے کیلیے 14 سالہ لڑکے نے دوسری جماعت کے طالبعلم کو قتل کردیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں اسکول میں چھٹی کروانے کے لیے 14 سالہ طالبعلم نے دوسری جماعت کے طالب علم کو قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع ہاتھرس میں 14 سالہ بچے نے اپنے ہی اسکول میں دوسری جماعت میں پڑھنے والے بچے کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار… Continue 23reading اسکول میں چھٹی کروانے کیلیے 14 سالہ لڑکے نے دوسری جماعت کے طالبعلم کو قتل کردیا

پاکستان میری ٹائم ایجنسی نے بھارتی بحری جہاز کے عملے کو ریسکیو کرلیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2024

پاکستان میری ٹائم ایجنسی نے بھارتی بحری جہاز کے عملے کو ریسکیو کرلیا

کراچی(این این آئی) پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے بھارتی بحری جہاز کے عملے کو ریسکیو کر لیا۔ پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے بھارت کے ایک بحری جہاز کے عملے کو ریسکیو کیا۔ اس حوالے سے ترجمان پی ایم ایس اے نے بتایا کہ 26 دسمبر کو جہاز میں پانی کے داخل ہونے کی… Continue 23reading پاکستان میری ٹائم ایجنسی نے بھارتی بحری جہاز کے عملے کو ریسکیو کرلیا

بے نظیر کسان کارڈ متعارف کرانے کا اصولی فیصلہ

datetime 27  دسمبر‬‮  2024

بے نظیر کسان کارڈ متعارف کرانے کا اصولی فیصلہ

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان حکومت نے صوبے میں زراعت کی ترقی اور کسانوں کی بہبود کیلئے بے نظیر کسان کارڈ متعارف کرانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے پہلے مرحلے کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی گئی۔ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے محکمہ زراعت کی سمری پر کسان… Continue 23reading بے نظیر کسان کارڈ متعارف کرانے کا اصولی فیصلہ

کراچی میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذکردیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

datetime 27  دسمبر‬‮  2024

کراچی میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذکردیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

کراچی (این این آئی)کراچی میں 31 دسمبر سے یکم جنوری تک دو روز کے لیے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔کمشنر کراچی سید حسن نقوی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئے سال کے موقع پر شہر میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر پابندی عائد ہوگی۔پولیس کو ہدایات جاری کی گئی… Continue 23reading کراچی میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذکردیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

پاکستان کینو پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں نویں سے 20ویں نمبر پر آگیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2024

پاکستان کینو پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں نویں سے 20ویں نمبر پر آگیا

مکوآنہ (این این آئی)سٹرس فروٹ گروئرز ایسوسی ایشن کے ترجمان چوہدری شوکت پرویز ارائیں نے کہا کہ پاکستان کینو پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں نویں سے 20ویں نمبر پر آگیا۔ انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں فوری اقدامات نہ کئے گئے تو کینو کی پیداوار مزید کم ہو سکتی ہے جس سے… Continue 23reading پاکستان کینو پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں نویں سے 20ویں نمبر پر آگیا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری

datetime 27  دسمبر‬‮  2024

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری

لاہور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث خشکی میں کمی سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ لاہور میں جمعہ دن بھر وقفے وقفے سے ہلکی بارش جاری رہے گی اور ہلکی بارش کا یہ سلسلہ رات گئے تک چلتا رہے… Continue 23reading لاہورسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری

1 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 12,185