جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ڈی آئی جی کے بیٹے نے مبینہ نشے میں خاتون کو کار سے ٹکر مار دی

datetime 1  جنوری‬‮  2025

ڈی آئی جی کے بیٹے نے مبینہ نشے میں خاتون کو کار سے ٹکر مار دی

کراچی (این این آئی )کراچی میں ڈی آئی جی ریپڈ رسپانس فورس اظفر مہیسر کے بیٹے نے گارڈن کے علاقے میں مبینہ طور پر نشے کی حالت میں خاتون کو گاڑی سے ٹکر مار دی۔پولیس کے مطابق ڈی آئی جی اظفر مہیسر کا بیٹا پولیس نمبر پلیٹ کی گاڑی میں ریپڈ رسپانس فورس کے 2… Continue 23reading ڈی آئی جی کے بیٹے نے مبینہ نشے میں خاتون کو کار سے ٹکر مار دی

محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشوں کی نوید سنا دی

datetime 1  جنوری‬‮  2025

محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشوں کی نوید سنا دی

لاہور(این این آئی ) نیا سال شروع ہوتے ہی محکمہ موسمیات سے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش برسنے کی نوید سنا دی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 6 جنوری تک لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش برسنے کے امکانات ہیں، ہوا میں نمی کا تناسب 94 فیصد تک… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشوں کی نوید سنا دی

10 سال سے زائد عمر کے بچوں کیلئے سیکیورٹی فیچرز کا حامل ب فارم متعارف کرانے کا فیصلہ

datetime 1  جنوری‬‮  2025

10 سال سے زائد عمر کے بچوں کیلئے سیکیورٹی فیچرز کا حامل ب فارم متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی )ملک میں 10 سال سے زائد عمر کے بچوں کے لیے سیکیورٹی فیچرز کا حامل ب فارم متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ترجمان وزارتِ داخلہ کے مطابق سیکیورٹی فیچرز کے تحت 10 سال سے زائد عمر کے بچوں کی انگلیوں کے نشانات اور تصویر کو ب فارم کا لازمی حصہ… Continue 23reading 10 سال سے زائد عمر کے بچوں کیلئے سیکیورٹی فیچرز کا حامل ب فارم متعارف کرانے کا فیصلہ

ایکسپورٹ فیسلیٹیشن اسکیم کی آڑ میں 2ارب 40کروڑ کا فراڈ

datetime 1  جنوری‬‮  2025

ایکسپورٹ فیسلیٹیشن اسکیم کی آڑ میں 2ارب 40کروڑ کا فراڈ

کراچی(این این آئی)ایف بی آر کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساتھ نے مینوفیکچرنگ بانڈ، ڈی ٹی آر ای، عارضی امپورٹ اور ایکسپورٹ فیسیلٹیشن اسکیم کی آڑ میں 2 ارب 40 کروڑ روپے مالیت کے فراڈ کا انکشاف کیا ہے۔میسرز قاضی سنجرانی انٹرپرائزز 4 برآمدی استثنا حاصل کرکے ڈیوٹی وٹیکسوں کی چوری میں ملوث… Continue 23reading ایکسپورٹ فیسلیٹیشن اسکیم کی آڑ میں 2ارب 40کروڑ کا فراڈ

13سالہ بچی کی ساتھیوں کیساتھ مسلح ڈکیتی، عدالت نے 7سال قید کی سزا سنادی

datetime 1  جنوری‬‮  2025

13سالہ بچی کی ساتھیوں کیساتھ مسلح ڈکیتی، عدالت نے 7سال قید کی سزا سنادی

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ میں ایک کیس کی سماعت ہوئی، جس کے مطابق 13 سالہ بچی نے ساتھیوں کے ساتھ مسلح ڈکیتی کی اور عدالت نے اسے 7 سال قید کی سزا سنادی۔13 سالہ بچی ماریہ پر ڈکیتی کے الزام اور عدالت سے سزا کے خلاف اپیل کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی۔… Continue 23reading 13سالہ بچی کی ساتھیوں کیساتھ مسلح ڈکیتی، عدالت نے 7سال قید کی سزا سنادی

پشاور سے لندن 10کلو چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام، برطانوی شہری گرفتار

datetime 31  دسمبر‬‮  2024

پشاور سے لندن 10کلو چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام، برطانوی شہری گرفتار

پشاور (این این آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس نے پشاورکے باچاخان ائیرپورٹ پرکارروائی کے دوران پاکستانی نژاد برطانوی شہری کے سامان سے 10کلوگرام سے زائد چرس برآمد کرلی۔ ترجمان کے مطابق اے این ایف نے پشاورائیرپورٹ پرکارروائی کے دوران پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو گرفتارکیا، دوران کاروائی ملزم کے ٹرالی بیگ سے10.6 کلو گرام چرس برآمد کی… Continue 23reading پشاور سے لندن 10کلو چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام، برطانوی شہری گرفتار

ملازمت کیلئے ازبکستان جانے والے پاکستانیوں پر پابندی کا اعلان

datetime 31  دسمبر‬‮  2024

ملازمت کیلئے ازبکستان جانے والے پاکستانیوں پر پابندی کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)ازبکستان میں ملازمت کیلئے جانیوالے پاکستانیوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے ازبکستان میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے عمل پر عارضی پابندی کے احکامات جاری کئے ہیں۔یہ فیصلہ وزارت خارجہ کی جانب سے موصول ہونیوالی ان رپورٹس کے… Continue 23reading ملازمت کیلئے ازبکستان جانے والے پاکستانیوں پر پابندی کا اعلان

محکمہ موسمیات کی تیزہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

datetime 31  دسمبر‬‮  2024

محکمہ موسمیات کی تیزہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے جنوری 2025ء کے پہلے ہفتے کے دوران صوبہ سندھ سمیت ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں تیز ہواں اور گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر شدید برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سب بننے والی مغربی ہوائیں یکم جنوری(شام رات)سے ملک کے… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی تیزہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

جعلی دستاویزات پرمتحدہ عرب امارات جانے والا گرفتار

datetime 31  دسمبر‬‮  2024

جعلی دستاویزات پرمتحدہ عرب امارات جانے والا گرفتار

کراچی (این این آئی)ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والے کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار مسافر کی شناخت عبد القادر کے نام سے ہوئی۔ ملزم متحدہ عرب امارات جا رہا تھا۔ امیگریشن کلئیرنس کے دوران مسافر کو مشکوک پایا گیا۔ترجمان نے… Continue 23reading جعلی دستاویزات پرمتحدہ عرب امارات جانے والا گرفتار

1 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 12,185