گلیات کے جنگلات میں آتشزدگی،جنگلی حیات کو بھی خطرہ
ایبٹ آباد(این این آئی)ایبٹ آباد میں گلیات کے جنگلات میں آگ لگ گئی، آتشزدگی سے ہزاروں درخت اور پودے جل گئے۔گلیات کے جنگلات میں آتشزدگی کے بعد مقامی انتظامیہ یا محکمہ جنگلات کی جانب سے آگ بجھانے کی کارروائی تاحال شروع نہیں کی گئی۔جنگلات میں آگ لگنے سے جنگلی حیات بھی شدید متاثر ہوئی ہے۔… Continue 23reading گلیات کے جنگلات میں آتشزدگی،جنگلی حیات کو بھی خطرہ