2025 تبدیلی کا سال ہے یا تو ہم رہیں گے یا یہ رہیں گے،علی امین گنڈاپور
پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 2025 تبدیلی کا سال ہے یا تو ہم رہیں گے یا یہ رہیں گے۔میڈیا سے گفتگو میںعلی امین گنڈا پور نے کہا کہ صوبے میں امن بحال کرنا میرا کام ہے اور میں کروں گا، انکے پاس عوامی طاقت نہیں ہے یہ… Continue 23reading 2025 تبدیلی کا سال ہے یا تو ہم رہیں گے یا یہ رہیں گے،علی امین گنڈاپور