پنجاب پولیس کی خاتون افسر عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب

27  اپریل‬‮  2024

پنجاب پولیس کی خاتون افسر عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب

لاہور ( این این آئی) پنجاب پولیس میں خدمات انجام دینے والی خاتون پولیس افسر کو عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب کرلیا گیا۔انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس کی جانب سے ایس ایس پی رفعت بخاری کی اعلی کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے Excellence in Performance Award کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ… Continue 23reading پنجاب پولیس کی خاتون افسر عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب

وزیر اعلیٰ مریم نواز پولیس کے بعد اب ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہنیں گی

27  اپریل‬‮  2024

وزیر اعلیٰ مریم نواز پولیس کے بعد اب ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہنیں گی

لاہور ( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پولیس کے بعد اب ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہنیں گی، مریم نواز کے لئے ایلیٹ فورس نے سیاہ رنگ کی وردی بھی سلوا لی۔ذرائع کے مطابق مریم نواز ایلیٹ یونیفارم رواں ہفتے کو ہونے والی ایلیٹ فورس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ تقریب میں… Continue 23reading وزیر اعلیٰ مریم نواز پولیس کے بعد اب ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہنیں گی

 نواز شریف سے مسلم لیگ (ن) کی صدارت سنبھالنے کی درخواست، تنظیمی اجلاس میں متفقہ قرارداد منظور

27  اپریل‬‮  2024

 نواز شریف سے مسلم لیگ (ن) کی صدارت سنبھالنے کی درخواست، تنظیمی اجلاس میں متفقہ قرارداد منظور

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے تنظیمی اجلاس میں پارٹی قائد نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے کے حق میں متفقہ قرارداد منظور کرلی گئی جبکہ مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خاں نے کہاہے کہ (ن) لیگ پنجاب کے اجلاس کی تجاویز نواز شریف کو چین سے وطن واپسی… Continue 23reading  نواز شریف سے مسلم لیگ (ن) کی صدارت سنبھالنے کی درخواست، تنظیمی اجلاس میں متفقہ قرارداد منظور

کچے کے ڈاکوئوں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ

27  اپریل‬‮  2024

کچے کے ڈاکوئوں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ

کراچی(این این آئی)کچے کے ڈاکوئوں کیلئے سہولت کاری کے الزام میں 78 پولیس اہلکاروں کا شکار پور سے کراچی تبادلہ کردیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن کے دوران انفارمیشن لیک ہونے پر شکارپور میں تعینات اہلکاروں کی خفیہ انکوائری شروع کی گئی تھی جس میں یہ انکشاف ہوا کہ وہ مبینہ طور… Continue 23reading کچے کے ڈاکوئوں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ

بلوچستان سے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار ملک عادل بازئی کی (ن) لیگ میں شمولیت کا نوٹیفکیشن جاری

27  اپریل‬‮  2024

بلوچستان سے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار ملک عادل بازئی کی (ن) لیگ میں شمولیت کا نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 262پرپاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار ملک عادل بازئی کی مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ،عادل بازئی نے مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کی تردید کردی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے قومی اسمبلی میں جاری کردہ پارٹی پوزیشن میں… Continue 23reading بلوچستان سے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار ملک عادل بازئی کی (ن) لیگ میں شمولیت کا نوٹیفکیشن جاری

مسترد شدہ لوگوں سے نہیں،آرمی چیف ،ڈی جی آئی ایس آئی سے مذاکرات چاہتے ہیں، شہریار آفریدی

27  اپریل‬‮  2024

مسترد شدہ لوگوں سے نہیں،آرمی چیف ،ڈی جی آئی ایس آئی سے مذاکرات چاہتے ہیں، شہریار آفریدی

اسلام آباد (این این آئی) رہنما ء پی ٹی آئی شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ مسترد شدہ لوگوں سے نہیں،آرمی چیف ،ڈی جی آئی ایس آئی سے مذاکرات چاہتے ہیں، یہ جلد ہوں گے،بانی پی ٹی آئی اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں، بدترین دھاندلی کے باوجود یہ بری طرح ناکام ہوئے ہیں، ان… Continue 23reading مسترد شدہ لوگوں سے نہیں،آرمی چیف ،ڈی جی آئی ایس آئی سے مذاکرات چاہتے ہیں، شہریار آفریدی

لاہور میں موسلادھار بارش، ژالہ باری، پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا

26  اپریل‬‮  2024

لاہور میں موسلادھار بارش، ژالہ باری، پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا

لاہور( این این آئی)صوبائی دار الحکومت لاہور میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کے باعث ہر طرف جل تھل ہو گیا، مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے باعث فلائٹس بھی متاثر ہو گئیں، پروازوں کا رخ اسلام آباد کی جانب موڑ دیا گیا، بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے… Continue 23reading لاہور میں موسلادھار بارش، ژالہ باری، پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا

لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز

26  اپریل‬‮  2024

لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز

لاہور ( این این آئی) پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے مفت وائی فائی سروسز کا اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے لاہور کے 50 مقامات پر شہریوں کو مفت انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کر دی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ مریم نواز نے… Continue 23reading لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز

مسلم لیگ (ن )قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت ہے ،الیکشن کمیشن نے پارٹی پوزیشن جاری کردی

26  اپریل‬‮  2024

مسلم لیگ (ن )قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت ہے ،الیکشن کمیشن نے پارٹی پوزیشن جاری کردی

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کی پارٹی پوزیشن جاری کردی گئی جس کے مطابق مسلم لیگ (ن )قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت ہے جبکہ سنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی میں دوسری بڑی جماعت ہے اور پیپلز پارٹی قومی اسمبلی میں تیسرے نمبر پر ہے۔ الیکشن کمیشن کی… Continue 23reading مسلم لیگ (ن )قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت ہے ،الیکشن کمیشن نے پارٹی پوزیشن جاری کردی