پیپلز پارٹی کوخیبر پختونخوا میں بڑا جھٹکا
پشاور(نیوزڈیسک)نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ پنجاب کے بعد خدشہ ہے کہ سابق حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی صوبہ خیبر پختونخوا میں بھی اہم صوبائی رہنماو ¿ں سے محروم ہو جائے گی۔ذرائع کے مطابق پی پی پی کے سابق صوبائی صدر سید ظاہر علی شاہ اور خواتین و نگ کی سابق صدر… Continue 23reading پیپلز پارٹی کوخیبر پختونخوا میں بڑا جھٹکا