ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بیرون ممالک وفات پانےوالے پاکستانیوں کے لواحقین کےلئے بہترین فیصلہ

datetime 28  مئی‬‮  2015

بیرون ممالک وفات پانےوالے پاکستانیوں کے لواحقین کےلئے بہترین فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بیرون ممالک وفات پانے والے سمندر پارپاکستانیوں کے لواحقین کو درپیش مالی مشکلات اور مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے اوپی ایف بورڈ آف گورنرز نے مالی امداد کی گرانٹ 12کروڑ روپے سے بڑھا کر 20کروڑ روپے سالانہ کر دی ۔ جمعرات کو اوپی ایف بورڈ آف گورنرز کا 127واں اجلاس اوپی ایف… Continue 23reading بیرون ممالک وفات پانےوالے پاکستانیوں کے لواحقین کےلئے بہترین فیصلہ

ایگزیکٹ کی پیمراا ور ایف آئی اے کے خلاف دوملین کے دعویٰ کی درخواست مسترد

datetime 28  مئی‬‮  2015

ایگزیکٹ کی پیمراا ور ایف آئی اے کے خلاف دوملین کے دعویٰ کی درخواست مسترد

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے ایگزیکٹ کی پیمراا ور ایف آئی اے کے خلاف دوملین کے دعویٰ کیدرخواست مسترد کردی سندھ ہائیکورٹ میں ایگزیکٹ کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی کہ ایف آئی اے ان کے خلاف بے بنیاد کارروائی کررہا ہے اورا س کا میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے جس پر پیمرا بھی… Continue 23reading ایگزیکٹ کی پیمراا ور ایف آئی اے کے خلاف دوملین کے دعویٰ کی درخواست مسترد

تحریک انصاف کے رہنما بم دھماکے میں شدید زخمی

datetime 28  مئی‬‮  2015

تحریک انصاف کے رہنما بم دھماکے میں شدید زخمی

ھنگو (نیوزڈیسک) ھنگو کے علاقہ شناوڑی زرگری میں گاڑی میں بم دھماکہ پاکستان تحریک انصاف کے ضلع کونسل کے امیدوار نصراللہ خان سمیت دو افراد شدید زخمی اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ تحصیل ٹل کے یونین کونسل نریاب ٹو سے پاکستان تحریک انصاف کے ضلع کونسل کے امیدوار نصراللہ خان علاقہ شناوڑی زرگری… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنما بم دھماکے میں شدید زخمی

سرتاج عزیز کی سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات ،اہم پروگرام سے آگاہ کردیا

datetime 28  مئی‬‮  2015

سرتاج عزیز کی سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات ،اہم پروگرام سے آگاہ کردیا

اسلام آباد/کویت سٹی (نیوزڈیسک)پاکستان نے سعودی عرب کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت اور حرمین شریفین کے تحفظ کےلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت اور عزم کا اعادہ کیا ہے وزیر اعظم کے مشیر قومی سلامتی و خارجہ امور سرتاج عزیز نے سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر سے کویت میں ہونے والی 42ویں… Continue 23reading سرتاج عزیز کی سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات ،اہم پروگرام سے آگاہ کردیا

سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن نے ذمہ داری ریٹرننگ افسران پر ڈال دی

datetime 28  مئی‬‮  2015

سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن نے ذمہ داری ریٹرننگ افسران پر ڈال دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے عام انتخابات میں بیلٹ پیپرز کی تعداد کے تعین سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیلٹ پیپرز کی تعداد کے تعین میں میرا کوئی کردار نہیں تھا‘ بیلٹ پیپرز کی تعداد کا تعین ریٹرننگ افسران نے کیا۔ جمعرات کو چیف جسٹس ناصر الملک کی… Continue 23reading سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن نے ذمہ داری ریٹرننگ افسران پر ڈال دی

خیبرپختونخوامیں بلدیاتی انتخابات،کچھ پابندیاں، کچھ اجازت،قیدکا بھی فیصلہ

datetime 28  مئی‬‮  2015

خیبرپختونخوامیں بلدیاتی انتخابات،کچھ پابندیاں، کچھ اجازت،قیدکا بھی فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پریزائڈنگ افسران کو 3 روز کے لئے مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کر دیئے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لئے انتخابی مہم کا وقت آج رات 12 بجے ختم ہو جائے گا جب کہ ووٹنگ کے روز پولنگ بوتھ… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں بلدیاتی انتخابات،کچھ پابندیاں، کچھ اجازت،قیدکا بھی فیصلہ

ملک میں غیرقانونی یونیورسٹیوں کی تعداد قانونی یونیورسٹیوں سے زیادہ

datetime 28  مئی‬‮  2015

ملک میں غیرقانونی یونیورسٹیوں کی تعداد قانونی یونیورسٹیوں سے زیادہ

کراچی(نیوزڈیسک )وفاقی حکومت کی عدم توجہی کے سبب ملک میں کام کرنے والی غیرقانونی جامعات اوران کے کیمپسز کی تعدادقانونی جامعات اوران کے کیمپسز سے تجاوز کرگئی ہے اور چاروں صوبوں میں وفاقی وصوبائی حکومتوں کی بغیرمنظوری اورایچ ای سی سے غیرتسلیم شدہ جامعات وانسٹی ٹیوٹس کے کیمپس کی تعداد173تک جاپہنچی ہے جبکہ چاروں صوبوں… Continue 23reading ملک میں غیرقانونی یونیورسٹیوں کی تعداد قانونی یونیورسٹیوں سے زیادہ

نواز،شہبازکو15سال بعد ایک اوربڑی خوشخبری مل گئی

datetime 28  مئی‬‮  2015

نواز،شہبازکو15سال بعد ایک اوربڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)راولپنڈی کی احتساب عدالت نے وزیر اعظم نواز شریف ، وزیر اعلیٰ شہباز شریف ، مرحوم محمد شریف سمیت شریف خاندان کے خلاف اتفاق فاﺅنڈری کیس کھولنے کی نیب کی درخواست مسترد کر دی ، پندرہ سال بعد شریف خاندان کیس سے بری ہو گیا۔ احتساب عدالت کے جج سہیل ناصر نے نیب… Continue 23reading نواز،شہبازکو15سال بعد ایک اوربڑی خوشخبری مل گئی

اقتصادی راہداری روٹ میں تبدیلی نہیں ہوئی، غلط فہمیاں پیدا کی گئیں ، احسن اقبال

datetime 28  مئی‬‮  2015

اقتصادی راہداری روٹ میں تبدیلی نہیں ہوئی، غلط فہمیاں پیدا کی گئیں ، احسن اقبال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کا روٹ تبدیل نہیں کیا گیا ، منصوبے پر غلط فہمیاں پیدا کی گئیں ، کسی صوبے کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی ، چین کے ساتھ دوستی پر کسی جماعت کی اجارہ داری نہیں۔ وزیر اعظم ہاﺅس… Continue 23reading اقتصادی راہداری روٹ میں تبدیلی نہیں ہوئی، غلط فہمیاں پیدا کی گئیں ، احسن اقبال