جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ایگزیکٹ چینل سے مستعفی اینکروجاہت ایس خان کے انکشافات

datetime 26  مئی‬‮  2015

ایگزیکٹ چینل سے مستعفی اینکروجاہت ایس خان کے انکشافات

کراچی(نیوزڈیسک)ایگزیکٹ کے جعلی ڈگری کے دھندے کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد اس کے ٹی وی چینل سے استعفیٰ دینے والے اینکر وجاہت ایس خان کا کہنا ہے کہ انہیں پہلے ہی سمجھ جانا چاہیے تھا کہ اس چمک دمک اور تام جھام کے پیچھے کوئی گڑبڑ ہے۔ وزیرداخلہ چوہدری نثار نے پریس کانفرنس میں ایگزیکٹ… Continue 23reading ایگزیکٹ چینل سے مستعفی اینکروجاہت ایس خان کے انکشافات

کیپٹن(ر)صفدر کو نوٹس جاری ، 28مئی کو طلب

datetime 26  مئی‬‮  2015

کیپٹن(ر)صفدر کو نوٹس جاری ، 28مئی کو طلب

اسلام آباد (نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن(ر)صفدر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 28مئی کو طلب کرلیا۔ منگل کو الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر)صفدر کو بلدیاتی انتخابات کے… Continue 23reading کیپٹن(ر)صفدر کو نوٹس جاری ، 28مئی کو طلب

دوریاں کم ہونے لگیں،رمضا ن میں ساتھ نبھانے کا فیصلہ

datetime 26  مئی‬‮  2015

دوریاں کم ہونے لگیں،رمضا ن میں ساتھ نبھانے کا فیصلہ

دبئی(نیوزڈیسک)دبئی کے زرداری ہاﺅس میں زرداری فیملی کا اجتماع ہوا، اس دوران آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے درمیان دوریاں ختم کرانے کی کوششیں کی گئیں۔ذرائع کے مطابق زرداری فیملی نے رمضان المبارک اکٹھے گزارنے کا فیصلہ کیا ہے ، پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری گزشتہ روز دبئی پہنچے اور دبئی کے زرداری ہاﺅس… Continue 23reading دوریاں کم ہونے لگیں،رمضا ن میں ساتھ نبھانے کا فیصلہ

موٹر سائیکل سواروں کیلئے بری خبر

datetime 26  مئی‬‮  2015

موٹر سائیکل سواروں کیلئے بری خبر

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں ٹریفک پولیس کی جانب سے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل پر ساتھ بیٹھنے والوں کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا گیا ہے ۔ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق موٹر وہیکل آرڈی ننس کے تحت بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانا جرم ہے ۔موٹر سائیکل پر ساتھ بیٹھنے والا بھی… Continue 23reading موٹر سائیکل سواروں کیلئے بری خبر

متعدد شہروں میں بارش کا امکان،جانیئے تفصیلات اس رپورٹ میں

datetime 26  مئی‬‮  2015

متعدد شہروں میں بارش کا امکان،جانیئے تفصیلات اس رپورٹ میں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہےگا، اسلام آباد، راولپنڈی ، گوجرانوالہ ،مالاکنڈ، ہزارہ، کشمیراور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے جبکہ سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقے گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ گزشتہ… Continue 23reading متعدد شہروں میں بارش کا امکان،جانیئے تفصیلات اس رپورٹ میں

کراچی میں دہشتگردی کابڑا منصوبہ ناکام بنا دیا،ترجمان رینجرز

datetime 26  مئی‬‮  2015

کراچی میں دہشتگردی کابڑا منصوبہ ناکام بنا دیا،ترجمان رینجرز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ، مختلف علاقوں میں حساس اداروں اور رینجرز کے ساتھ دو مقابلوں میں چھ دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے۔ دو نے خود کو دھماکے سے اڑالیا، راکٹ ، خودکش جیکٹس ،بارودی مواد برآمد کرلیا گیا۔سیکٹر کمانڈر بریگیڈر خرم نے پریس کانفرنس میں بتایاکہ… Continue 23reading کراچی میں دہشتگردی کابڑا منصوبہ ناکام بنا دیا،ترجمان رینجرز

نماز کیلئے پندرہ ،بیس منٹ کاروبار بند رکھنے سے کوئی نقصان نہیں ہوگا،سردار یوسف

datetime 26  مئی‬‮  2015

نماز کیلئے پندرہ ،بیس منٹ کاروبار بند رکھنے سے کوئی نقصان نہیں ہوگا،سردار یوسف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں نظام صلوة کو موثر بنانے کیلئے وزار ت مذہبی امور و بین المذاہب ہم اہنگی کی جانب سے نظام صلوة کنونشن کا انعقاد کیا گیا ، کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم اہنگی سردار یوسف نے کہا… Continue 23reading نماز کیلئے پندرہ ،بیس منٹ کاروبار بند رکھنے سے کوئی نقصان نہیں ہوگا،سردار یوسف

مری گلیات روڈ پر ٹرک گہری کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

datetime 26  مئی‬‮  2015

مری گلیات روڈ پر ٹرک گہری کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مری گلیات روڈ پر ٹرک گہری کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز مری گلیات روڈ پر کوزہ گلی کے مقام پر ایک ٹرک گہری کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں ٹرک کا ڈرائیور اورت کنڈیکٹر… Continue 23reading مری گلیات روڈ پر ٹرک گہری کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

ڈسکہ واقعے پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کو مسترد کرتے ہیں،عاصمہ جہانگیر

datetime 26  مئی‬‮  2015

ڈسکہ واقعے پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کو مسترد کرتے ہیں،عاصمہ جہانگیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق صدر سپریم کورٹ بار اور ممتاز قانون دان عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ ڈسکہ واقعے پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کو مسترد کرتے ہیں ۔ حکومت روز جوڈیشل کمیشن بنا لیتی ہے واقعے کی تحقیقات کے لئے سول سوسائٹی پر مشتمل کمیشن بنایا جائے ۔ عدالتیں بروقت انصاف فراہم نہیں… Continue 23reading ڈسکہ واقعے پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کو مسترد کرتے ہیں،عاصمہ جہانگیر