جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

کئی شہروں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، عوام کو شدید مشکلات

datetime 25  مئی‬‮  2015

کئی شہروں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، عوام کو شدید مشکلات

کراچی(نیوزڈیسک)ملک بھرمیں بجلی کے بحران نےعوام کو شدید مشکلات میں مبتلا کر رکھا ہے۔ نواب شاہ کے پیپلز میڈیکل اسپتال میں بجلی کی فراہمی منقطع ہونےسے درجنوں آپریشن ملتوی کردیے گئے۔نوابشاہ میں بجلی کےبحران نےمریضوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا، پیپلز میڈیکل اسپتال میں بجلی کی سپلائی منقطع ہونےسے درجنوں آپریشن ملتوی کردیے… Continue 23reading کئی شہروں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، عوام کو شدید مشکلات

ڈسکہ واقعے کیخلاف تحریک انصاف کا کل ملک گیر احتجاج کا اعلان

datetime 25  مئی‬‮  2015

ڈسکہ واقعے کیخلاف تحریک انصاف کا کل ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پی ٹی آئی کے ترجمان کے مطابق پارٹی کے سربراہ عمران خان نے ڈسکہ واقعے کے خلاف کل ملک گیر احتجاج کی کال دی ہے۔ تحریک انصاف کے کارکن ملک بھر میں بڑے شہروں میں پریس کلب کے سامنے دن 3 بجے مظاہرے کریں گے۔ احتجاج پر امن ہوگا جو پنجاب پولیس اور… Continue 23reading ڈسکہ واقعے کیخلاف تحریک انصاف کا کل ملک گیر احتجاج کا اعلان

صوابی میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

datetime 25  مئی‬‮  2015

صوابی میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

صوابی(نیوزڈیسک ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ڈسٹرکٹ صوابی میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔فضائیہ کے ترجمان ایئر کموڈور ایس ایم علی کے مطابق پاکستان ایئرفورس کا تربیتی طیارہ کے۔ 8 پیر کو معمول کی پرواز پر تھا کہ صوابی کے علاقے زیدہ میں تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔ترجمان کے مطابق… Continue 23reading صوابی میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

آئی جی پنجاب کوسخت ہدایات مل گئیں

datetime 25  مئی‬‮  2015

آئی جی پنجاب کوسخت ہدایات مل گئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ڈسکہ سانحہ پر واقعہ سے متعلق آئی جی پنجاب سے تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا کہ ڈسکہ واقعہ پر تشویش ہے اور انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے۔انہوں نے جاں بحق وکلا کے لواحقین سے اظہار افسوس کرتے ہوئے انہیں یقین دلایا کہ انکی… Continue 23reading آئی جی پنجاب کوسخت ہدایات مل گئیں

الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف غوث علی شاہ کی درخواست مسترد

datetime 25  مئی‬‮  2015

الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف غوث علی شاہ کی درخواست مسترد

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی سندھ غوث علی شاہ کی الیکشن کمیشن کے فیصلے خلاف درخواست مسترد کردی۔سندھ اسمبلی کی نشت پی ایس 29 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار غوث علی شاہ نےانتخابی عذرداری کو کراچی الیکشن ٹریبونل سے حیدر آباد الیکشن ٹریبونل منتقل کرنے سے متعلق درخواست سندھ ہائی کورٹ میں دائر کی… Continue 23reading الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف غوث علی شاہ کی درخواست مسترد

وفاق نے سندھ کے فنڈزروک لئے ،نئی جنگ شروع

datetime 25  مئی‬‮  2015

وفاق نے سندھ کے فنڈزروک لئے ،نئی جنگ شروع

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاق نے وزارت منتقلی کے تحت محکمہ صحت سندھ کے چار پروجیکٹس کی فنڈنگ روک دی ، ان میں ہیپا پائٹس ، لیڈی ہیلتھ ورکرز ، ز چہ بچہ پروگرام اور بلائنڈنس کنٹرول پروگرام شامل ہیں ، جون 2015کے بعد تمام پروجیکٹس صوبے کو منتقل ہو جائیں گے ۔وفاقی کی جانب سے… Continue 23reading وفاق نے سندھ کے فنڈزروک لئے ،نئی جنگ شروع

خرم دستگیرنے بھی بجلی بحران کے خاتمے کی ڈیڈلائن دے دی

datetime 25  مئی‬‮  2015

خرم دستگیرنے بھی بجلی بحران کے خاتمے کی ڈیڈلائن دے دی

گوجرانوالہ (نیوزڈیسک )وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں پاکستان نے ترقی و خوشحالی کی جانب ایک نیا موڑ لے لیا، منتخب حکومت نے مختصر ترین عرصے میں دہشت گردی اور توانائی بحران کے حل میں مثبت پیش رفت کی ہے اور حالات… Continue 23reading خرم دستگیرنے بھی بجلی بحران کے خاتمے کی ڈیڈلائن دے دی

وکلاءنے اسٹنٹ کمشنرکے گھرکوآگ لگادی

datetime 25  مئی‬‮  2015

وکلاءنے اسٹنٹ کمشنرکے گھرکوآگ لگادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ڈسکہ میں مشتعل وکلاءنے گھیراﺅاورجلاﺅ کاسلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اوروکلاءنے اسٹنٹ کمشنرکے گھرکوآگ لگادی ہے جبکہ اس واقعہ سے پہلے اے سی کے اہل خانہ گھرچھوڑکرچلے گئے تھے ،واضح رہے کہ وکلاءڈسکہ میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے وکلاءپرمشتعل ہیں جبکہ ڈسکہ شہراس وقت میدان جنگ بناہواہے اوروکلاملک بھرمیں… Continue 23reading وکلاءنے اسٹنٹ کمشنرکے گھرکوآگ لگادی

پاکستان بارکونسل کاکل عدالتی بائیکاٹ کااعلان

datetime 25  مئی‬‮  2015

پاکستان بارکونسل کاکل عدالتی بائیکاٹ کااعلان

لاہور(نیوزڈیسک) ڈسکہ میں وکلاءپرپولیس کے تشدد سے ہلاکتوں کے بعد پاکستان بارکونسل نے بدھ کے روزملک بھرمیں عدالتی بائیکاٹ کااعلان کردیاہے ۔بارکونسل نے مطالبہ کیاہے کہ ڈی پی اوسیالکوٹ کومعطل کرکے تحقیقات کرکے سانحہ کے ذمہ دارافرادکوکیفرکردارتک پہنچایاجائے جبکہ تین روزہ سوگ کااعلان بھی کیاگیاہے ۔