کالا باغ ڈیم کی تعمیر کی کوششیں تیز
لاہور(نیوزڈیسک)پارلیمانی لیڈرصوبائی اسمبلی وامیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اخترنے گرمی کی شدت اور لوڈشیڈنگ میں اضافے کے حوالے سے قرار داد پنجاب اسمبلی کے سیکرٹریٹ میں جمع کروادی۔جمع کرائی جانے والی قرارداد میں کہاگیا ہے کہ ”جوں جوں گرمی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے توں توں لوڈشیڈنگ میں بھی غیر اعلانیہ اضافہ… Continue 23reading کالا باغ ڈیم کی تعمیر کی کوششیں تیز