پنجاب حکومت نے مشکوک افراد کی نگرانی کیلئے 5 ہزار چپس خرید لیں

27  فروری‬‮  2015

پنجاب حکومت نے مشکوک افراد کی نگرانی کیلئے 5 ہزار چپس خرید لیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت امن و امان کے قیام کے لیے جدید ترین اقدامات کر رہی ہے۔ فورتھ شیڈول میں شامل افراد کو قانون کی نظروں میں رکھنے لیے جدید ترین طریقہ اختیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ہالی وڈ کی فلموں میں بھی اکثر دکھایا جاتا ہے کہ مخصوص افراد کی کڑی نگرانی… Continue 23reading پنجاب حکومت نے مشکوک افراد کی نگرانی کیلئے 5 ہزار چپس خرید لیں

اتوار سے منگل کے دوران ملک بھر میں مزید بارشوں کا امکان

27  فروری‬‮  2015

اتوار سے منگل کے دوران ملک بھر میں مزید بارشوں کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں سردی کی لہر ایک بار پھرڈیرہ جمائے گی۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اتوار سے منگل کے دوران ملک میں مزید بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ ملک کے بالائی علاقے استور اور غذر میں چار روز سے وقفے وقفے سے برف باری جاری ہے، استور میں… Continue 23reading اتوار سے منگل کے دوران ملک بھر میں مزید بارشوں کا امکان

کراچی ،بھتہ خوربھتہ نہ ملنے پر پان منڈی کی دکانوں پر تالے ڈال گئے

27  فروری‬‮  2015

کراچی ،بھتہ خوربھتہ نہ ملنے پر پان منڈی کی دکانوں پر تالے ڈال گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی سٹیل مارکیٹ میں بھتہ خور ایک مرتبہ بھر سرگرم ہو گئے۔پان مندی کے پاس آئرن مارکیٹ میں بھتہ خوروں نے دکانوں پر اپنے تالے ڈال دیئے۔کراچی پان منڈی کے نزدیک اسٹیل مارکیٹ میں بھتہ خوروں نے ایک مرتبہ پھر اپنی کاروائیاں شروع کردی ہے۔کراچی آئرن مرچنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق اسٹیل مارکیٹ… Continue 23reading کراچی ،بھتہ خوربھتہ نہ ملنے پر پان منڈی کی دکانوں پر تالے ڈال گئے

پاکستان میں ایل این جی ٹرمینل کیلئے تین کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

27  فروری‬‮  2015

پاکستان میں ایل این جی ٹرمینل کیلئے تین کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں ایل این جی ٹرمینل کیلئے تین کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی ، اینگرو کمپنی پاکستان کا پہلا ٹرمینل کراچی میں لگائے گی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اینگرو کمپنی پاکستان کا پہلا ایل این جی ٹرمینل قائم کریگی جس… Continue 23reading پاکستان میں ایل این جی ٹرمینل کیلئے تین کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

مستونگ:کوچز اور ٹرالر سے بھاری مقدار میں اسمگل کی جانےوالی اشیا برآمد

27  فروری‬‮  2015

مستونگ:کوچز اور ٹرالر سے بھاری مقدار میں اسمگل کی جانےوالی اشیا برآمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایف سی نے مستونگ آر سی ڈی شاہراہ پر کارروائی کے دوران مختلف کوچز اور ٹرالر سے بھاری مقدار میں اسمگل کی جانےوالی اشیا برآمد کر لیں۔ترجمان ایف سی کے مطابق ایف سی نے مستونگ کے علاقے میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کوئٹہ سے کراچی جانے والی مختلف مسافر کوچ اور ایک… Continue 23reading مستونگ:کوچز اور ٹرالر سے بھاری مقدار میں اسمگل کی جانےوالی اشیا برآمد

شہبازشریف نے اپنا ہیلی کاپٹر انسداد دہشت گردی فورس کو دیدیا

27  فروری‬‮  2015

شہبازشریف نے اپنا ہیلی کاپٹر انسداد دہشت گردی فورس کو دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دہشت گردی کے خاتمے کے لیے وزیر اعلی پنجاب نے اپنا ہیلی کاپٹر انسداد دہشت گردی فورس کے حوالے کر دیا جبکہ دوسرا ہیلی کاپٹر خریدنے کے لئے فنڈز کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ۔ دوسری جانب ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا… Continue 23reading شہبازشریف نے اپنا ہیلی کاپٹر انسداد دہشت گردی فورس کو دیدیا

کراچی: گینگ وار کارندہ گرفتار، دوست کے باپ کو قتل کیا

27  فروری‬‮  2015

کراچی: گینگ وار کارندہ گرفتار، دوست کے باپ کو قتل کیا

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں گینگ وار کارندہ گرفتار کیا گیا ہے، جس نے اپنے دوست کے باپ کو قتل کیا تھا۔ کاﺅنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کراچی میں گینگ وار کارندے کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر اس کے باپ کو قتل کیا اور لاش گھر کے صحن میں دفن کردی تھی۔… Continue 23reading کراچی: گینگ وار کارندہ گرفتار، دوست کے باپ کو قتل کیا

اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

27  فروری‬‮  2015

اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) اسلام آباد، راولپنڈی، خیبر پختونخوا سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز اسلام آباد سے شمال کی جانب 92 کلومیٹر تھا۔ رات گئے زلزلے کے… Continue 23reading اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور:سرچ آپریشن،1 افغان شہری سمیت 15 مشتبہ افراد گرفتار

27  فروری‬‮  2015

پشاور:سرچ آپریشن،1 افغان شہری سمیت 15 مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پشاور کے مختلف علاقوں اور آرمی پبلک اسکول کے اطراف میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ جس میں ایک افغان شہری سمیت 15 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے مطابق علاقہ حسن گڑھی، ورسک روڈ اورآرمی پبلک اسکول کے اطراف میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ جس میں سیکیورٹی فورسز نے بھی حصہ… Continue 23reading پشاور:سرچ آپریشن،1 افغان شہری سمیت 15 مشتبہ افراد گرفتار