جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کراچی میں تیز رفتار بس کی ٹکر سے 3 راہ گیر جاں بحق، متعدد زخمی

datetime 5  مئی‬‮  2015

کراچی میں تیز رفتار بس کی ٹکر سے 3 راہ گیر جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی (نیوزڈیسک)لیاقت آباد میں تیز رفتار بس سڑک کے کنارے کھڑے راہ گیروں اور موٹر سائیکل سواروں پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔کراچی کے علاقے لیاقت آباد 10 نمبر پر تیز رفتار مسافر بس ڈرائیور سے بے قابو ہو کرسڑک کے کنارے کھڑے راہ گیروں… Continue 23reading کراچی میں تیز رفتار بس کی ٹکر سے 3 راہ گیر جاں بحق، متعدد زخمی

ذوالفقارمرزاکے قریبی ساتھی گرفتار

datetime 5  مئی‬‮  2015

ذوالفقارمرزاکے قریبی ساتھی گرفتار

بدین (نیوزڈیسک)بدین پولیس کا ذوالفقار مرزا کے ساتھیوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے ، 22 قریبی ساتھی گرفتار ، آج حیدرآباد کی دہشتگردی کورٹ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ دہشتگردی کے چار مختلف مقدمات مین نامزد ذوالفقار مرزا کے 60 ساتھیوں میں سے بدین پولیس نے شہر کے مخلتف علاقوں میں چھاپے… Continue 23reading ذوالفقارمرزاکے قریبی ساتھی گرفتار

کراچی میں سیاسی حالات بہتر بنانے کی ضرورت ہے، وزیراعظم نوازشریف

datetime 5  مئی‬‮  2015

کراچی میں سیاسی حالات بہتر بنانے کی ضرورت ہے، وزیراعظم نوازشریف

بہاولپور (نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں بھتہ خوری کا تقریباً خاتمہ ہوچکا اور اب وہاں سیاسی حالات بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔بہاولپور میں ملک کے پہلے شمسی توانائی کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ دہشت گردی کا خاتمہ اور کراچی میں امن… Continue 23reading کراچی میں سیاسی حالات بہتر بنانے کی ضرورت ہے، وزیراعظم نوازشریف

پنجاب کی مزید 15 تحصیلوں میں ایمرجنسی سروس 1122 شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 5  مئی‬‮  2015

پنجاب کی مزید 15 تحصیلوں میں ایمرجنسی سروس 1122 شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت پنجاب نے مزید 15 تحصیلوں میں ایمرجنسی سروس 1122 شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان تحصیلوں میں پنڈ دادنخان‘ پسرور‘ کوٹ چٹھہ‘ حاصل پور‘ شہر سلطان‘ علی پور ‘ شاہ کوٹ‘ کمارمشانی‘ ملک وال‘ سور کوٹ‘ سمندری‘ دیپال پور‘ لالیاں‘ لبوانہ‘ حضرو‘ ٹیکسلا‘ کوٹلی ستیاں اور کلرسیداں شامل ہیں۔… Continue 23reading پنجاب کی مزید 15 تحصیلوں میں ایمرجنسی سروس 1122 شروع کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کے روبرو 9 ویڈیوز جمع کروادیں

datetime 5  مئی‬‮  2015

تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کے روبرو 9 ویڈیوز جمع کروادیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف نے انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے روبرو 9 ویڈیوز بھی جمع کرائی ہیں ۔ جن میں جعلی ووٹ ڈالتے ہوئے دکھایا گیا ہے ۔ منگل کے روز جوڈیشل کمیشن کی کارروائی کے دوران تحریک انصاف کے وکیل عبدالحفیظ پیرزادہ نے کمیشن کو بتایا کہ جہاں… Continue 23reading تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کے روبرو 9 ویڈیوز جمع کروادیں

وی آئی پی کلچر، کیپٹن صفدرکے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ ،کر کٹ ٹیموں کو گراﺅنڈ سے باہر نکال دیا گیا

datetime 5  مئی‬‮  2015

وی آئی پی کلچر، کیپٹن صفدرکے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ ،کر کٹ ٹیموں کو گراﺅنڈ سے باہر نکال دیا گیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وی آئی پی کلچر نے کھیل کے میدانوں کو بھی نہ بخشا اور وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے داما کیپٹن (ر) صفدر عباسی کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے باعث پی سی بی انڈر 19 کے میچ میں مصروف دونوںٹیموں کو مانسہرہ پولیس نے گراﺅنڈ سے باہر نکال دیا اور جاری میچ… Continue 23reading وی آئی پی کلچر، کیپٹن صفدرکے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ ،کر کٹ ٹیموں کو گراﺅنڈ سے باہر نکال دیا گیا

دھرنوں نے اہم قومی منصوبوں کا دھڑن تختہ کر دیا، شہباز شریف

datetime 5  مئی‬‮  2015

دھرنوں نے اہم قومی منصوبوں کا دھڑن تختہ کر دیا، شہباز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دھرنوں نے قوم کا قیمتی وقت ضائع کیا جس کی وجہ سے اہم قومی منصوبوں کا دھڑن تختہ ہوا۔بہاولپور میں پاکستان کے پہلے شمسی توانائی کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ دھرنوں کے باعث چین کے صدر… Continue 23reading دھرنوں نے اہم قومی منصوبوں کا دھڑن تختہ کر دیا، شہباز شریف

رئیل سٹیٹ بزنس :تفتیش کاروں کا ایان علی کے دلال اور خریدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

datetime 5  مئی‬‮  2015

رئیل سٹیٹ بزنس :تفتیش کاروں کا ایان علی کے دلال اور خریدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ایان علی کے تفتیش کاروں نے ماڈل کے رئیل سٹیٹ کاروبار کے دلال اور خریدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایان علی کے رئیل سٹیٹ دلال ممتاز اور اویس احمد کے جلد گرفتاری وارنٹ جاری کر دیئے جائیں گے… Continue 23reading رئیل سٹیٹ بزنس :تفتیش کاروں کا ایان علی کے دلال اور خریدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

وفاقی ملازمین کے لیے اسلام آباد میں 2 رہائشی سیکٹرزکی منظوری

datetime 5  مئی‬‮  2015

وفاقی ملازمین کے لیے اسلام آباد میں 2 رہائشی سیکٹرزکی منظوری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے بالا خر 11 سال بعد وفاقی سرکاری ملازمین کیلیے رہائشی پلاٹوں کی الاٹمنٹس کیلیے سیکٹر ایف 14 اور ایف 15 کی منظوری دیدی۔وزارت ہاؤسنگ کے ذیلی ادارے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام وفاقی سرکاری ملازمین کیلیے شروع کردہ ممبر شپ اسکیم کے تحت پہلے ائیے پہلے… Continue 23reading وفاقی ملازمین کے لیے اسلام آباد میں 2 رہائشی سیکٹرزکی منظوری