کراچی(نیوزڈیسک).متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ انہیں مقدمات چلائے جانے پر اعتراض نہیں، اتنا مطالبہ کرتے ہیں کہ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں۔ وہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے، ان کے ہمراہ ایم کیو ایم کے رہنما بیرسٹر سیف اور محفوظ یار خان بھی تھے۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کی چوتھی بڑی جماعت ہے، انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں،