اسلام آبا(نیوزڈیسک)بس بہت ہوچکا، کافر کہنے، قتل پر اُکسانے، نفرت انگیز تقاریر پر حکومت کارروائی کرے گی۔ وزیراعظم نواز شریف نے آج مدارس تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ اجلاس کیا جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں طے پایا کہ کسی کو کافر کہنے، قتل پر اُکسانے، نفرت انگیز تقاریر کرنے والوں کے خلاف کارروائی
مزیدپڑھیئے:دہشتگردی میں ملوث نہیں