جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ذوالفقار مرزا سے تنازعہ،فہمیدہ مرزا کی سندھ حکومت کو وارننگ

datetime 5  مئی‬‮  2015

ذوالفقار مرزا سے تنازعہ،فہمیدہ مرزا کی سندھ حکومت کو وارننگ

کراچی (نیوزڈیسک) سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہاہے کہ سابق وزیر داخلہ سندھ کے ساتھ ایسا رویہ موجودہ حکومت کو زیب نہیں دیتا ہے ، انہوں نے کہا کہ میں کافی دنوں تک خاموش رہی لیکن اب مجبورا حالات کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے پریس کانفرنس کرنے پر مجبور ہوئی ہوں۔منگل کو… Continue 23reading ذوالفقار مرزا سے تنازعہ،فہمیدہ مرزا کی سندھ حکومت کو وارننگ

سندھ اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرارداد پیش نہ ہو سکی، اجلاس ہنگامے کی نذر

datetime 5  مئی‬‮  2015

سندھ اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرارداد پیش نہ ہو سکی، اجلاس ہنگامے کی نذر

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف مذمتی قراردادمنگل کو بھی پیش نہ ہو سکی، اجلاس میں خوب ہنگامہ آرائی کی گئی اور ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کرتا رہا۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس ا سپیکرآغا سراج درانی کی زیرصدارت سوا گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔اجلاس میں اپوزیشن کی تین جماعتوں پی… Continue 23reading سندھ اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرارداد پیش نہ ہو سکی، اجلاس ہنگامے کی نذر

ذوالفقار علی مرزا کے فارم ہاﺅس کا گھیراﺅکیوں کیا ،فائرنگ شروع،شہر بند کرادیاگیا

datetime 5  مئی‬‮  2015

ذوالفقار علی مرزا کے فارم ہاﺅس کا گھیراﺅکیوں کیا ،فائرنگ شروع،شہر بند کرادیاگیا

پنگریو(نیوزڈیسک) پولیس کی بھاری نفری کی جانب سے ڈاکٹر ذوالفقار علی مرزا کے فارم ہاو س کا گھیراﺅ کر نے کی اطلاع ملتے ہی پنگریو میںمرزا گروپ کے مسلح حامی سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے شدید ہوائی فائرنگ کر کے شہر بند کرادیا شہر میں شدید فائرنگ کے باعث زبردست خوف وحراس پھیل… Continue 23reading ذوالفقار علی مرزا کے فارم ہاﺅس کا گھیراﺅکیوں کیا ،فائرنگ شروع،شہر بند کرادیاگیا

ساہیوال میں دھماکہ ،5افراد جاں بحق ،7بے ہوش ،3کی حالت نازک

datetime 5  مئی‬‮  2015

ساہیوال میں دھماکہ ،5افراد جاں بحق ،7بے ہوش ،3کی حالت نازک

ساہیوال(نیوزڈیسک)قادریہ کولڈ سٹوآرسیون ایک سوگیارہ کے قریب گیس سلنڈر دھماکہ سے پھٹ جانے کے نتیجہ میں 5مزدور جاںبحق اور 7بے ہوش ہو گئے جن میں 3 فرحت 22سالہ اور اس کا خاوند عثمان 24سالہ اور محمد یٰسین کی حالت نازک ہے۔تفصیلات کے مطابق کولڈ سٹور میں ایلومینیم پلانٹ میں گیس کا سلنڈر دھماکہ سے پھٹ… Continue 23reading ساہیوال میں دھماکہ ،5افراد جاں بحق ،7بے ہوش ،3کی حالت نازک

قائمہ کمیٹی برائے دفاع میں الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

datetime 5  مئی‬‮  2015

قائمہ کمیٹی برائے دفاع میں الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی دفاع سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے فوجی قیادت پر تنقید سے متعلق متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے بیان کے خلاف ایک زبانی مذمتی قرار داد منظور کی ہے، جبکہ اس کمیٹی میں شامل ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی کا کہنا تھا کہ ا±ن کے قائد… Continue 23reading قائمہ کمیٹی برائے دفاع میں الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

این اے 125 اورپی پی 155سے تحریک انصاف کا امیدوارکون ہوگا؟ فیصلہ ہوگیا

datetime 5  مئی‬‮  2015

این اے 125 اورپی پی 155سے تحریک انصاف کا امیدوارکون ہوگا؟ فیصلہ ہوگیا

لاہور(نیوزڈیسک)این اے 125اور پی پی 155میں دوبارہ انتخاب کی صورت میں قومی اسمبلی کی نشست سے حامد خان اور صوبائی نشست سے صوبائی صدر اعجاز چوہدری کے الیکشن لڑنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن ٹربیونل کی طرف سے مذکورہ حلقوں میں دوبارہ انتخاب کا حکم جاری کیا جا چکا ہے تاہم پی ٹی… Continue 23reading این اے 125 اورپی پی 155سے تحریک انصاف کا امیدوارکون ہوگا؟ فیصلہ ہوگیا

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں ہونےوالے انتخابات کے امیدواروں کو مشکل میں ڈال دیا

datetime 5  مئی‬‮  2015

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں ہونےوالے انتخابات کے امیدواروں کو مشکل میں ڈال دیا

پشاور(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں ہونےوالے انتخابات کےلئے امیدواروں کومصحکہ خیز انتخابی نشانات الاٹ کردیئے،انتخابی نشانات میں پاجامہ،فیڈر،چوہا،سانپ،جاڑو ،بنڈی،کیلا،گاجر،بالیاں اوردیگرنشانات شامل ہیں،امیدواروں نے انتخابات نشانات پر اعتراض کرتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔ضلعی انتظامیہ پشاور کے دفتر میں الیکشن کمیشن کی جانب سے 125 مختلف نشانات کی لسٹیں آویزاں کی گئی ہے جس میں امیدواروں… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں ہونےوالے انتخابات کے امیدواروں کو مشکل میں ڈال دیا

شہبازشریف کابہاولپور اور جنوبی پنجاب میں انڈسٹریل اسٹیٹس بنانے کا اعلان

datetime 5  مئی‬‮  2015

شہبازشریف کابہاولپور اور جنوبی پنجاب میں انڈسٹریل اسٹیٹس بنانے کا اعلان

بہاولپور (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بہاولپور کے صحرا میں سورج کی شعاعوں سے 100 میگاواٹ کا شمسی توانائی کا منصوبہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے پہلا اور سب سے بڑا پراجیکٹ ہے، گزشتہ برس وزیراعظم محمد نواز شریف نے دنیا کے سب سے بڑے قائداعظم سولر پارک کا… Continue 23reading شہبازشریف کابہاولپور اور جنوبی پنجاب میں انڈسٹریل اسٹیٹس بنانے کا اعلان

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا بھی 2013کے انتخابات میں وسیع پیمانے پر دھاندلی کااعتراف

datetime 5  مئی‬‮  2015

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا بھی 2013کے انتخابات میں وسیع پیمانے پر دھاندلی کااعتراف

حضرو (نیوزڈیسک) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ  امریکہ ہماری معدنیات اور وسائل پر باآسانی قابض ہو جائے گا، اسلامی ممالک کی تنظیم فوری طور پر کانفرنس طلب کرکے اور سر جوڑ کر حرمین شریفین کی سلامتی کیلئے فیصلہ کرے ورنہ یمن کے بعد کل ایک ایک کر کے ان کی… Continue 23reading ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا بھی 2013کے انتخابات میں وسیع پیمانے پر دھاندلی کااعتراف