جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ سندھ کے حکم پر علی نوازشاہ کو جیل میں اےکلاس سہولتیں فراہم

datetime 11  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک).وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے حکم پر علی نوازشاہ کو جیل میں اےکلاس سہولتیں فراہم کردی گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ علی نواز شاہ کو جیل میں طبی سہولتیں فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت کی ہے کہ علی نوازشاہ کی ضمانت کے لیے جلد اقدامات کیے جائیں، جبکہ محکمہ قانون کو ہدایت کی گئی ہے کہ احتساب عدالت کےفیصلےکےخلاف جلدازجلد اپیل دائرکی جائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…