ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف تضحیک آمیز بیانات سے گریز کرے، نادراکی وارننگ

datetime 1  جون‬‮  2015

تحریک انصاف تضحیک آمیز بیانات سے گریز کرے، نادراکی وارننگ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایک بیان میں نادرا کے ترجمان نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت قومی ادارے اور اس کے سربراہ کے خلاف تضحیک آمیز بیانات سے گریز کرے۔ نادرا ایسے تمام بیانات کا ریکارڈ آئندہ سماعت پر الیکشن ٹربیونل میں پیش کرے گی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ نادرا نے عمران خان اور ایاز… Continue 23reading تحریک انصاف تضحیک آمیز بیانات سے گریز کرے، نادراکی وارننگ

بلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی، جے یو آئی نے دھرنوں کا اعلان کر دیا

datetime 1  جون‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی، جے یو آئی نے دھرنوں کا اعلان کر دیا

پشاور(نیوزڈیسک) مولانا شجاع الملک نے جے یو آئی (ف) کے سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے دھاندلی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ خواتین کی روپ دھار کر سونامی کے کارندے خواتین پولنگ سٹیشنز میں دن بھر موجود رہے۔ صوبائی حکومت نے پولیس کو بھی ساتھ دینے پر مجبور… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی، جے یو آئی نے دھرنوں کا اعلان کر دیا

ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے خودنمٹ لیں گے،شہبازشریف

datetime 1  جون‬‮  2015

ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے خودنمٹ لیں گے،شہبازشریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد راولپنڈی میٹرو منصوبہ عوام میں احساس محرومی کو دور کرے گا۔پنجاب ہاوس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلٰی پنجاب کاکہنا تھا کہ نظام میں موجود خرابیاں دور کئے بغیر ترقی نہیں ہوسکتی، ملک کی اشرافیہ امپورٹڈ گاڑیاں سرکاری اخراجات پر چلاتی… Continue 23reading ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے خودنمٹ لیں گے،شہبازشریف

عدالت نے ذوالفقار مرزا کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

datetime 1  جون‬‮  2015

عدالت نے ذوالفقار مرزا کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

کراچی(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساوتھ نے ڈاکٹرذوالفقار مرزا کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔سابق وزیرداخلہ سندھ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش ہوئے اوراہلیہ کے علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کی استدعا کی، اس موقع پر ذوالفقار مرزا نے ڈاکٹر کا مجوزہ خط بھی عدالت میں پیش کیا جس پر عدالت… Continue 23reading عدالت نے ذوالفقار مرزا کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

سراج الحق نے نریندر مودی کی گرفتاری پر ایک ارب روپے انعام کا اعلان کردیا

datetime 1  جون‬‮  2015

سراج الحق نے نریندر مودی کی گرفتاری پر ایک ارب روپے انعام کا اعلان کردیا

راولاکوٹ(نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کو گرفتار کرنے والے کے لئے ایک ارب روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔آزاد کشمیر کے علاقے راولا کوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ کشمیرپاکستان کی حصارہے اور مسئلہ کشمیر حل ہوئے بغیر بھارت کے… Continue 23reading سراج الحق نے نریندر مودی کی گرفتاری پر ایک ارب روپے انعام کا اعلان کردیا

عمران خان کاشکریہ

datetime 1  جون‬‮  2015

عمران خان کاشکریہ

نوشہرہ(نیوزڈیسک) عدالت نے تحریک ا نصاف کے کارکن کے قتل کے الزام میں عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل افتخار حسین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت کل تک کے لئے ملتوی کردی ہے۔ نوشہرہ میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے بعد نکالی جانے والی ریلی میں فائرنگ… Continue 23reading عمران خان کاشکریہ

پشاورکے 26 پولنگ اسٹیشنزکے نتائج کالعدم قرار

datetime 1  جون‬‮  2015

پشاورکے 26 پولنگ اسٹیشنزکے نتائج کالعدم قرار

پشاور(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے دوران بد انتظامی کے واقعات سامنے آنے پر مجوزہ 26 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کالعدم قرار دے دیئے۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرکی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کہا گیا کہ پشاورمیں بلدیاتی انتخابات کے دوران بعض پولنگ اسٹیشنز پر بدانتظامی دیکھنے میں… Continue 23reading پشاورکے 26 پولنگ اسٹیشنزکے نتائج کالعدم قرار

بلاول بھٹو زرداری چھ ماہ کے طویل عرصے کے بعد دبئی سے کراچی پہنچ گئے

datetime 1  جون‬‮  2015

بلاول بھٹو زرداری چھ ماہ کے طویل عرصے کے بعد دبئی سے کراچی پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری چھ ماہ کے طویل عرصے کے بعد دبئی سے کراچی پہنچ گئے ۔بلاول بھٹو نجی طیارے کے ذریعے واپس آئے۔سندھ اور پنجاب میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے ان کی آمد کو اہم قرار دیا جار ہا ہے۔ادھر سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری چھ ماہ کے طویل عرصے کے بعد دبئی سے کراچی پہنچ گئے

بلدیاتی انتخابات میں پرتشدد واقعات نے خیبرپختونخوا حکومت کی ناکامی ثابت کر دی، خواجہ سعد رفیق

datetime 1  جون‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات میں پرتشدد واقعات نے خیبرپختونخوا حکومت کی ناکامی ثابت کر دی، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں پرتشدد واقعات عمران خان کی ناکام طرز حکومت کی عکاس ہے۔ اپنے جاری کردہ ایک بیان میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے طرز حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کا کہنا ہے خیبر… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میں پرتشدد واقعات نے خیبرپختونخوا حکومت کی ناکامی ثابت کر دی، خواجہ سعد رفیق