ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

غیر قانونی اثاثہ جات ،زرداری کے وکیل کو جرح کیلئے12 جون تک کا وقت مل گیا

datetime 2  جون‬‮  2015

غیر قانونی اثاثہ جات ،زرداری کے وکیل کو جرح کیلئے12 جون تک کا وقت مل گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)راولپنڈی کی احتساب عدالت نے غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس میں آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک کو جرح کیلئے بارہ جون تک کا وقت دے دیا۔راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج خالد محمود رانجھا نے سابق صدر آصف علی زرداری کیخلاف غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کی۔ آصف علی… Continue 23reading غیر قانونی اثاثہ جات ،زرداری کے وکیل کو جرح کیلئے12 جون تک کا وقت مل گیا

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی

datetime 2  جون‬‮  2015

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیپرا نے بجلی کی قمیت میں 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے، تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک کے علاوہ ملک کی تمام تقسیم کار کمپنیوں پر ہو گا، جبکہ بجلی کی قیمت میں کمی مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ… Continue 23reading نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی

کرنسی سمگلنگ ، ایان علی کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

datetime 2  جون‬‮  2015

کرنسی سمگلنگ ، ایان علی کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک)کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل گرل ایان علی کی درخواست ضمانت پر سماعت تیسری مرتبہ بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔کرنسی سمگلنگ کیس کی ملزمہ ایان علی کی درخواست ضمانت پر سماعت راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں آج ہونا تھی تاہم سپیشل جج کسٹم رانا ا فتاب کی رخصت کے باعث کیس… Continue 23reading کرنسی سمگلنگ ، ایان علی کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

میاں افتخار کی گرفتاری پر شدید ردعمل، خیبر پختونخوا حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے

datetime 2  جون‬‮  2015

میاں افتخار کی گرفتاری پر شدید ردعمل، خیبر پختونخوا حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے

پشاور ( نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے کارکن کے قتل کے الزام میں اے این پی کے رہنماء4 میاں افتخار حسین کی گرفتاری کی ہر سطح پر مذمت کی گئی۔ نوشہرہ کی عدالت میں جاں بحق ہونے والے حبیب اللہ کے والد نے افتخار حسین کو بیٹے کے قتل سے بری الذمہ قرار دے دیا جس… Continue 23reading میاں افتخار کی گرفتاری پر شدید ردعمل، خیبر پختونخوا حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے

اپوزیشن کے کمزورکردارکی وجہ سے حکمران ظلم کررہے ہیں ،طاہرالقادری

datetime 1  جون‬‮  2015

اپوزیشن کے کمزورکردارکی وجہ سے حکمران ظلم کررہے ہیں ،طاہرالقادری

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے ٹورنٹو سے ٹیلیفون پر سنٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو ایک دن قانون اور عوام کی عدالت میں جھکنا پڑے گا ، یہ بے گناہوں کا خون ہے، رائیگاں نہیں جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading اپوزیشن کے کمزورکردارکی وجہ سے حکمران ظلم کررہے ہیں ،طاہرالقادری

بہتر تعلقات کیلئے طالبان کو افغانستان کے حوالے کیا جائے،خارجہ امورکمیٹی

datetime 1  جون‬‮  2015

بہتر تعلقات کیلئے طالبان کو افغانستان کے حوالے کیا جائے،خارجہ امورکمیٹی

اسلام آباد(نیوزڈیسک )قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے خارجہ امور کے چیئرمین سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان سے بہتر تعلقات اور جذبہ خیر سگالی کے طور پر ’افغان طالبان رہنماوں‘ کو کابل حکومت کے مطالبے پر ان حوالے کردینا چاہیے۔قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس پیر کو منعقد… Continue 23reading بہتر تعلقات کیلئے طالبان کو افغانستان کے حوالے کیا جائے،خارجہ امورکمیٹی

سندھ کے آئی جی جیل خانہ جات نے صوبے کی جیلوں پر حملے کا خدشہ ظاہر کردیا

datetime 1  جون‬‮  2015

سندھ کے آئی جی جیل خانہ جات نے صوبے کی جیلوں پر حملے کا خدشہ ظاہر کردیا

کراچی (نیوزڈیسک)آئی جی جیل خانہ جات سندھ نے قیدیوں کو چھڑانے کےلیے جیلوں پر دہشت گردوں کے حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔آئی جی جیل خانہ جات نصرت منگن کی جانب سے صوبے بھر کے جیلوں کے ڈی آئی جیز کو خط بھیجا گیا ہے جس میں جیلوں پر دہشت گردوں کے حملوں کے خدشے… Continue 23reading سندھ کے آئی جی جیل خانہ جات نے صوبے کی جیلوں پر حملے کا خدشہ ظاہر کردیا

مسلم لیگی رہنما عمران فوبیا کاشکارہیں ،شیریں مزاری

datetime 1  جون‬‮  2015

مسلم لیگی رہنما عمران فوبیا کاشکارہیں ،شیریں مزاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ مسلم لیگی رہنما عمران فوبیا کا شکار ہیں۔ حکومتی ارکان شور شرابے سے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش نہ کریں۔ ایک بیان میں شیریں مزاری نے کہا کہ جھوٹ اور غلط بیانی مسلم لیگی رہنماو¿ں کا وطیرہ بن چکا ہے۔ طلال چودھری… Continue 23reading مسلم لیگی رہنما عمران فوبیا کاشکارہیں ،شیریں مزاری

سندھ حکومت بلدیاتی الیکشن کرانے کے لئے تیار ہے، شرجیل میمن

datetime 1  جون‬‮  2015

سندھ حکومت بلدیاتی الیکشن کرانے کے لئے تیار ہے، شرجیل میمن

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ کی حکومت نے بھی اہم اعلان کردیاہے ۔سندھ کے وزیر بلدیات و اطلاعات شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت 20 ستمبر کو بلدیاتی الیکش کرانے کے لئے تیار ہے۔ سندھ حکومت شفاف انتخابات کراوئے گی۔ یہ انتخابات کے پی کے جیسے نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں پانی… Continue 23reading سندھ حکومت بلدیاتی الیکشن کرانے کے لئے تیار ہے، شرجیل میمن