ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بلاول کی واپسی،وجوہات منظر عام پر آگئیں

datetime 2  جون‬‮  2015

بلاول کی واپسی،وجوہات منظر عام پر آگئیں

لاہور( نیوزڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو پارٹی کی گرتی ہوئی ساکھ کو بچانے اورپارٹی کو سیاسی طور پر دوبارہ اپنے پاﺅں پرکھڑا کرنے کا عزم لے کر دبئی سے وطن واپس لوٹے ہیں ،بلاول بھٹو زرداری کارواں ماہ ہی پنجاب کے دورے پر آمد کا امکان ہے جس میں وہ پارٹی سے… Continue 23reading بلاول کی واپسی،وجوہات منظر عام پر آگئیں

اپنا ہی بندہ ٹھکانے لگادیاگیا

datetime 2  جون‬‮  2015

اپنا ہی بندہ ٹھکانے لگادیاگیا

ڈیرہ اسما عیل خان(نیوزڈیسک)خیبر پختونخواحکومت کااپنا ہی بندہ ٹھکانے لگادیاگیا،بلدیاتی انتخابات میں بیلٹ باکس اٹھانے اور پولیس اہلکاروں کو گالیاں دینے، گریبان سے پکڑنے کے الزام میں گرفتار صوبائی وزیر مال سردار علی امین خان گنڈہ پور کو ایک روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا، گذشتہ رات گئے گرفتار ہونے والے صوبائی وزیر… Continue 23reading اپنا ہی بندہ ٹھکانے لگادیاگیا

ذوالفقار مرزا کومستقل آرام

datetime 2  جون‬‮  2015

ذوالفقار مرزا کومستقل آرام

بدین(نیوزڈیسک)بدین کی مقامی عدالت نے سابق وزیرداخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور ان کے 107 ساتھیوں کی بدین کے مختلف تھانوں میں قائم 7 مقدمات میں مستقل ضمانت منظور کر لی۔ڈاکڑ ذوالفقار مرزا اپنے ساتھیوں کے ہمراہ سیشن جج بدین کی عدالت میں پیش ہوئے ان کے وکلا کی جانب سے دی گئی درخواست ضمانت کو… Continue 23reading ذوالفقار مرزا کومستقل آرام

لاہور سے جدہ جانے والاطیارہ حادثے کا شکار

datetime 2  جون‬‮  2015

لاہور سے جدہ جانے والاطیارہ حادثے کا شکار

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور سے جدہ جانے والی نجی ایئر لائنز کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا جسے پائلٹ نے واپس اتار لیا ۔انتظامیہ نے طیارے کے انجن کو نقصان پہنچنے کے باعث گراﺅنڈ کر دیا ۔بتایا گیا ہے کہ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر جدہ جانے والی نجی ایئر لائنز کی پرواز 470سے… Continue 23reading لاہور سے جدہ جانے والاطیارہ حادثے کا شکار

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش کہاں کہاں ہوگی،محکمہ موسمیات کی رپورٹ جاری

datetime 2  جون‬‮  2015

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش کہاں کہاں ہوگی،محکمہ موسمیات کی رپورٹ جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، بہاولپور، سرگودھا، راولپنڈی، ہزارہ، سکھر، لاڑکانہ، حیدرآباد، میرپور خاص، ژوب، سبی ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواو¿ں اورگرج چمک کےساتھ… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش کہاں کہاں ہوگی،محکمہ موسمیات کی رپورٹ جاری

پی ٹی آئی نے یاد تازہ کر دی

datetime 2  جون‬‮  2015

پی ٹی آئی نے یاد تازہ کر دی

لاہور(نیوزڈیسک)وزیرقانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہبلدیاتی الیکشن نے خیبر پختونخوا ہ پولیس میں ریفارمز کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے،پی ٹی آئی نے پولیس کی مدد سے بد ترین دھاندلی کی ، علی امین گنڈا پور کی گرفتاری ٹوپی ڈرامے کے سوا کچھ نہیں،یہ ڈرامہ میاں افتخار کی غیر قانونی گرفتاری کی خفت… Continue 23reading پی ٹی آئی نے یاد تازہ کر دی

خیبر پختونخواہ ، حلقہ پی کے 95 لوئر دیر کے ضمنی انتخاب کالعدم قرار

datetime 2  جون‬‮  2015

خیبر پختونخواہ ، حلقہ پی کے 95 لوئر دیر کے ضمنی انتخاب کالعدم قرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخواہ کے حلقہ پی کے 95 لوئر دیر کے ضمنی انتخاب کو کالعدم قرار دیتے ہوئے حلقے میں دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا ہے ۔ لوئر دیر کے ضمنی انتخاب میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے پر الیکشن کا لعدم قرار دیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس… Continue 23reading خیبر پختونخواہ ، حلقہ پی کے 95 لوئر دیر کے ضمنی انتخاب کالعدم قرار

علی امین گنڈا پور ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

datetime 2  جون‬‮  2015

علی امین گنڈا پور ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے صوبائی وزیر علی امین کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روزپولیس نے صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور کو بلدیاتی الیکشن کے دوران دھاندلی اور پولیس کو دھمکیاں دینے پر ریمانڈ حاصل کرنے کے لئے سول مجسٹریٹ نمبر… Continue 23reading علی امین گنڈا پور ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

عمران خان کا سراج الحق سے ٹیلیفو نک را بطہ،بیانات پر سخت ناراضگی

datetime 2  جون‬‮  2015

عمران خان کا سراج الحق سے ٹیلیفو نک را بطہ،بیانات پر سخت ناراضگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ضلعی امیر جماعت اسلامی صابر حسین کے بیان پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے اسکا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کیا ہے کہ ایسے بیانات نہ صرف دونوں جماعتوں کے اتحاد کو نقصان پہنچا سکتے… Continue 23reading عمران خان کا سراج الحق سے ٹیلیفو نک را بطہ،بیانات پر سخت ناراضگی