ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ملک میں بے روزگاری نے 13 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

datetime 4  جون‬‮  2015

ملک میں بے روزگاری نے 13 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں رواں سال بے روزگار افراد کی شرح نے گزشتہ 13 سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے ۔ شماریات ، بیوروکی جا نب سے ملکی سطح پر کئے گئے سروے میں بے روزگاری کی شرح 8.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس میں اضافہ 2002ءمیں پرویز… Continue 23reading ملک میں بے روزگاری نے 13 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

ایگزیکٹ کے چیئرمین شعیب شیخ سمیت 9 ملزموں کا 9 جون تک جسمانی ریمانڈ

datetime 4  جون‬‮  2015

ایگزیکٹ کے چیئرمین شعیب شیخ سمیت 9 ملزموں کا 9 جون تک جسمانی ریمانڈ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی کی مقامی عدالت نے ایگزیکٹ کے چیئرمین شعیب شیخ سمیت 9 ملزموں کا نو جون تک جسمانی ریمانڈ دے دیا ، تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا ہے کہ ملزمان کی نشاندہی پر مزید ایک لاکھ جعلی ڈگریاں برآمد کرلی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے چیئرمین… Continue 23reading ایگزیکٹ کے چیئرمین شعیب شیخ سمیت 9 ملزموں کا 9 جون تک جسمانی ریمانڈ

نقطہ اعتراض بیان نہ کرنے پر ایم کیو ایم کا ایوان سے علامتی واک آﺅٹ

datetime 4  جون‬‮  2015

نقطہ اعتراض بیان نہ کرنے پر ایم کیو ایم کا ایوان سے علامتی واک آﺅٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینیٹر نسرین جلیل صدر مملکت کی تقریر شروع ہونے سے پہلے نقطہ اعتراض بیان کرنے کیلئے کھڑی ہو گئیں اور صدر ممنون حسین کی تقریر کے دوران اپنا نقطہ اعتراض بیان کرتی رہیں‘ نقطہ اعتراض نہ سننے پر متحدہ کے اراکین نے ایوان سے علامتی واک آﺅٹ کیا۔ جمعرات کے روز پارلیمنٹ… Continue 23reading نقطہ اعتراض بیان نہ کرنے پر ایم کیو ایم کا ایوان سے علامتی واک آﺅٹ

لاہور ، ماڈل طوبی کی درخواست ضمانت منظور

datetime 4  جون‬‮  2015

لاہور ، ماڈل طوبی کی درخواست ضمانت منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے قتل کی ملزمہ ازما راﺅ عرف ماڈل طوبیٰ کی 2,2 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کے احکامات جاری کر دیئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز لاہور ہائی کورٹ میں کیمرہ مین یوسف کھوکھر قتل کیس کی سماعت شروع ہوئی تو ملزمہ… Continue 23reading لاہور ، ماڈل طوبی کی درخواست ضمانت منظور

لاہور اور میانوالی میں قتل کے 2مجرموں کو پھانسی دیدی گئی

datetime 4  جون‬‮  2015

لاہور اور میانوالی میں قتل کے 2مجرموں کو پھانسی دیدی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور میں قتل کے1 مجرم کو کوٹ لکھپت جیل میں پھانسی دے دی گئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق شیخوپورہ کے شمس الحق نے 22نومبر 1999کو مانوالا میں علی عمران نامی شخص کو قتل کردیا تھا، مقتول کے ورثا نے مجرم کو معاف کرنے سے انکار کردیا تھا اور رحم کی اپیل مسترد… Continue 23reading لاہور اور میانوالی میں قتل کے 2مجرموں کو پھانسی دیدی گئی

رانا ثنا ءاللہ کاعمران خان پر23افراد کے قتل کا الزام

datetime 3  جون‬‮  2015

رانا ثنا ءاللہ کاعمران خان پر23افراد کے قتل کا الزام

لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر قانون وپارلیمانی امور رانا ثناءاللہ خاں نے کہاہے کہ خیبر پختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی اور 23 افراد کا ناحق قتل پاکستان کی انتخابی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہیں ، اس واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ، کیا عمران خان نے خیبر پختونخواہ میں ایسے دھاندلی زدہ اور… Continue 23reading رانا ثنا ءاللہ کاعمران خان پر23افراد کے قتل کا الزام

شہباز شریف نے آصف زرداری سے معافی مانگ لی

datetime 3  جون‬‮  2015

شہباز شریف نے آصف زرداری سے معافی مانگ لی

کراچی (نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پر تنقید کرنے پر معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں پہلے بھی معذرت کر چکا ہوں اب پھر کرتا ہوں۔ بدھ کو وزیر اعلیٰ پنجاب کراچی پہنچے جہاں پر انہوں نے وزیرا علیٰ سندھ سید قائم علی شاہ… Continue 23reading شہباز شریف نے آصف زرداری سے معافی مانگ لی

خیبرپختونخوا،سیاسی ماحول کشیدہ،پیپلزپارٹی نے آخری مطالبہ کردیا

datetime 3  جون‬‮  2015

خیبرپختونخوا،سیاسی ماحول کشیدہ،پیپلزپارٹی نے آخری مطالبہ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے جنرل سیکریٹری اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے بھر میں جہاں بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے وہاں دوبارہ الیکشن کرائے جائیں۔ انہوں نے کہاکہ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاﺅس کو پی ٹی آئی… Continue 23reading خیبرپختونخوا،سیاسی ماحول کشیدہ،پیپلزپارٹی نے آخری مطالبہ کردیا

ہمیں جیت کاعلم تھا ، وزیراعلی خیبرپختونخوا

datetime 3  جون‬‮  2015

ہمیں جیت کاعلم تھا ، وزیراعلی خیبرپختونخوا

پشاور(نیوزڈیسک)ہمیں جیت کاعلم تھا ، وزیراعلی خیبرپختونخوا کے نئے بیا ن نے ہنگامہ برپاکردیا،وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویزخٹک کہتے ہیں کہ بلدیاتی انتخابات مےں تمام اختیارات الیکشن کمیشن کے پاس تھے، دھاندلی کے الزامات صوبائی حکومت کو ناکام بنانے کیسازش ہے۔ ہمیں جیت کاعلم تھا دھاندلی کیوں کرتے؟ صوبائی حکومت دھاندلی کی تحقیقات کےلئے جوڈیشل کمیشن اور… Continue 23reading ہمیں جیت کاعلم تھا ، وزیراعلی خیبرپختونخوا