شیری رحمن نے سینیٹ کی خالی جنرل نشست کیلئے بطور امید وار کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمن نے سینیٹ کی خالی جنرل نشست کیلئے بطور امید وار کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں،میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمن وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کے ہمراہ صوبائی الیکشن کمشنر آفس پہنچیں اورسینیٹ کی خالی جنرل نشست کیلئے… Continue 23reading شیری رحمن نے سینیٹ کی خالی جنرل نشست کیلئے بطور امید وار کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے