ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پینتیس پنکچر کا الزام، عمران خان کمیشن میں ذکر گول کر گئے

datetime 6  جون‬‮  2015

پینتیس پنکچر کا الزام، عمران خان کمیشن میں ذکر گول کر گئے

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)عمران خان نے پنجاب کے سابق نگران وزیراعلیٰ نجم سیٹھی پر الزام لگایا تھا کہ انہوں نے انتخابات میں 35 پنکچر لگائے ہیں، لیکن نجم سیٹھی جب جوڈیشل کمیشن میں پیش ہوئے تو عمران خان نے 35 پنکچرز کا ذکر گول کردیا۔ پنکچرز کی کہانی کیسے پنکچر ہوئی اس بارے میں نجم سیٹھی… Continue 23reading پینتیس پنکچر کا الزام، عمران خان کمیشن میں ذکر گول کر گئے

پنجاب میں اسلحہ کے خلاف بڑا کریک ڈاﺅن ہو گا، شہباز شریف

datetime 6  جون‬‮  2015

پنجاب میں اسلحہ کے خلاف بڑا کریک ڈاﺅن ہو گا، شہباز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلحہ کے خلاف پنجاب میں بڑا کریک ڈاﺅن شروع کرنے جا رہے ہیں،مقتول ایم پی اے رانا شمشاد قتل کیس میں ملوث کچھ افراد پکڑے جا چکے ہیں اور باقی ملزمان کو بھی جلد پکڑ لیا جائے گا۔ کامونکی میں مقتول ایم پی… Continue 23reading پنجاب میں اسلحہ کے خلاف بڑا کریک ڈاﺅن ہو گا، شہباز شریف

پچیس سال سے لاہور میں مقیم بھارتی باشندہ گرفتار

datetime 6  جون‬‮  2015

پچیس سال سے لاہور میں مقیم بھارتی باشندہ گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور میں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے غالب مارکیٹ سے غیر قانونی طور پر مقیم بھارتی باشندے کو گرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر غالب مارکیٹ کے علاقے میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران پاکستان میں 25 سال سے مقیم بھارتی باشندے کو دھرلیا۔ملزم کے پاس سے جعلی پاکستانی شناختی… Continue 23reading پچیس سال سے لاہور میں مقیم بھارتی باشندہ گرفتار

افغان جنگ اور دہشتگردی سے پاکستانی معیشت کو14سال میں107ارب ڈالر کا نقصان

datetime 6  جون‬‮  2015

افغان جنگ اور دہشتگردی سے پاکستانی معیشت کو14سال میں107ارب ڈالر کا نقصان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) افغانستان میں جاری جنگ اور ملک میں دہشت گردوں کی کارروائیوں کی وجہ سے پاکستان کی معیشت کو گزشتہ 14سال کے دوران107 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا۔اکنامک سروے برائے سال 2014-15 کے مطابق نائن الیون کے بعد خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد پاکستان کو داخلی سطح پر شدید خطرات… Continue 23reading افغان جنگ اور دہشتگردی سے پاکستانی معیشت کو14سال میں107ارب ڈالر کا نقصان

کراچی، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق

datetime 6  جون‬‮  2015

کراچی، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں سے دو تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں ، پرانی سبزی منڈی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ سرجانی تھانے کے علاقے تیسر ٹاؤن کے خالی پلاٹ سے ایک لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق لاش تین دن پرانی ہے ، مقتول کو تشدد کر کے قتل کیا… Continue 23reading کراچی، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق

ملک میں گرمی کا زور برقرار، کوئٹہ، اسلام آباد، گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

datetime 6  جون‬‮  2015

ملک میں گرمی کا زور برقرار، کوئٹہ، اسلام آباد، گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

لاہور / اسلام آباد / کراچی ( نیوزڈیسک)ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف اور گرمی کا زور برقرار ہے ، محکمہ موسمیات نے مالاکنڈ ، ڈیرہ غازی خان، کوئٹہ، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔موسم کی تازہ صورتحال کے مطابق ملک کے زیادہ تر علاقوں… Continue 23reading ملک میں گرمی کا زور برقرار، کوئٹہ، اسلام آباد، گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

ہائبرڈ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس میں 25 فیصد چھوٹ دینے کا فیصلہ

datetime 6  جون‬‮  2015

ہائبرڈ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس میں 25 فیصد چھوٹ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے بجٹ میں 1800سی سی سے زائد طاقت رکھنے والی ہائبرڈ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس میں 25 فیصد چھوٹ دینے کا فیصلہ کیاہے۔واضح رہے کہ ہائبرڈ گاڑیاں پٹرول کی کھپت کے حوالے سے انتہائی مفید گاڑیاں ہیں کیونکہ یہ 60کلومیٹر گھنٹہ کی رفتار… Continue 23reading ہائبرڈ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس میں 25 فیصد چھوٹ دینے کا فیصلہ

جیکب آباد میں ریلوے ٹریک پردھماکا، 8 افراد زخمی

datetime 6  جون‬‮  2015

جیکب آباد میں ریلوے ٹریک پردھماکا، 8 افراد زخمی

جیکب آباد(نیوزڈیسک)مویشی منڈی کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی جب کہ دھماکے سے ٹریک کا 300 فٹ سے زائد کا حصہ بھی متاثر ہوا۔ جعفر ایکسپریس روالپنڈی سے کوئٹہ کے لئے جارہی تھی کہ جیکب آباد میں مویشی منڈی کے قریب ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑادیا گیا، دھماکے… Continue 23reading جیکب آباد میں ریلوے ٹریک پردھماکا، 8 افراد زخمی

وفاقی بجٹ میں خیبرپختونخوا کی صنعتوں کیلئے بڑا اعلان

datetime 6  جون‬‮  2015

وفاقی بجٹ میں خیبرپختونخوا کی صنعتوں کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے خیبرپختونخوا میں لگائے جانے والے صنعتی یونٹوں کےلئے 5 سال کےلئے انکم ٹیکس کی چھوٹ دینے کااعلان کیا ہے ۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاکہ خیبر پختونخواہ میں لگائے جانے والے تمام صنعتی یونٹس کےلئے ہوا… Continue 23reading وفاقی بجٹ میں خیبرپختونخوا کی صنعتوں کیلئے بڑا اعلان